Damadam.pk
Rana_Waseem_Sajid's posts | Damadam

Rana_Waseem_Sajid's posts:

Rana_Waseem_Sajid
 

ہم نے نہ رکھی کسی سے محبت کی آس 😥
ایک تو ہی بہت ہے زندگی بر تڑپانے کیلئے💔

Rana_Waseem_Sajid
 

سنا ھے وہ مجھ سے بچھڑ کے میرے جیسا ہوگیا ہے...
بو لتا کم ہے سنتا زیادہ ہے کہتا کچھ بھی نہیں...

Rana_Waseem_Sajid
 

اب بہت ڈر لگتا ہے جب کوئی
کہتا ہے ہے یقین کرو میرا💔

Rana_Waseem_Sajid
 

💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے💔
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے

Rana_Waseem_Sajid
 

ہم کو کھونے سے کاش ڈرتا کوئی
جیسے مرتا ہوں میں یوں مرتا کوئی
دل شکستہ ہے پر خبر نہ ملی
جیسے بکھرا ہوں میں بکھرتا کوئی

Log bhul jaty ha
R  : Log bhul jaty ha - 
Rana_Waseem_Sajid
 

میں بھیک دے کے بھکاری سے بددعا لوں گا۔
کہ مجھ کو عین جوانی میں موت آ جائے
aameen

Rana_Waseem_Sajid
 

💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
صاحب
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔
دل میں

Rana_Waseem_Sajid
 

*تم بن نہیں کوئی ہمارا* ❤️
*اس بات کا فائدہ اُٹھاتے ہو نا*💔

Rana_Waseem_Sajid
 

گردنیں وار دی گئیں, کھالیں اتار لی گئیں۔💔
عشق پکارتا ہی رہا.. یار نہیں تو کچھ نہیں.!!

Rana_Waseem_Sajid
 

جنہیں چن لیا جائے❤️*
*ان پہ تبصرے نہیں کیے جاتے*
*ان کا احترام کیا جاتا ہے🌹🥰

Rana_Waseem_Sajid
 

خوابوں کی طرح ہوں نہ خیالوں کی طرح ہوں
علم ریاضی کے سوالوں کی طرح ہوں..!!!
الجھی ہوئی ایسی کہ سلجھ ہی نہ پاؤں
سلجھی ہوئی ایسی کہ مثالوں کی طرح ہوں✌🏻

نفرت کرتے تو ان کی اہمیت بڑھ جاتی

ہم نے معاف کر کے انہیں شرمندہ کر دیا
R  : نفرت کرتے تو ان کی اہمیت بڑھ جاتی ہم نے معاف کر کے انہیں شرمندہ کر دیا - 
Kaash k ab aajay wo bas
R  : Kaash k ab aajay wo bas - 
Rana_Waseem_Sajid
 

ہم نے چہرے پے مسکراہٹ لا کے
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے

Rana_Waseem_Sajid
 

جب تم میری لاکھ محبت کے بعد بھی مجھے نہ مل سکی
تو میں نے ماہر نفسیات سے رابطہ کیا تھا
اس نے کہا کہ اک ہی طریقہ ہے اس غم سے نکلے کاوہ یہ کہ تم ایسا سمجھو کہ وہ مر چکی ہے
میں یہ سن کر ضبط نہ کر سکا
بھلا تمہاری حفاظت کے واسطے نوافل پڑھنے والاتم پر آیات الکرسی کا حصار کرنے والا
تمہاری لمبی عمر کی دعاٸیں رو رو کہ مانگنے والاکیا تمہیں مرا ہوا تصور کر سکتا ہے کبھی نہیں ناں
میں نے ماہر نفسیات کو منع کر دیا کہ نہیں مجھ سے نہیں ہو گااس نے کہا جاؤ پھر ساری عمر روتے رہو
ہاں روتا رہوں گاساری عمر تڑپتا رہوں گاروتے تڑپتے خود ہی مر جاؤں گالیکن میں تمہیں نہیں مار سکتا
کبھی خیالوں میں بھی نہیں

Rana_Waseem_Sajid
 

ہم سے نفرت کچھ یوں بھی نبھائی گئی
ہمارے سامنے چائے بنا کر اوروں کو پلائی گئی

Rana_Waseem_Sajid
 

تمہارے بغیر کچھ نظر نہیں آتا
میری زندگی کا اکلوتا عشق ہو تم⁦❤️⁩⁦

Rana_Waseem_Sajid
 

مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر 💔💔
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا💔💔

Rana_Waseem_Sajid
 

واسطہ نہیں رکھنا تو نظر کیوں رکھتی ہو...؟
کس حال میں ہوں زندہ,خبر کیوں رکھتی ہو