Mujhe Bhi Yad Rakhna Jo Likho Kabhi Tareekh Wafa Ki Mene Bhi Lutaya Hai Muhabbat Me Sukoon Apna. kabhi hamse bhi pal do pal baate karr liya kro....!! . . TUM . .kyaa pta aaj ham taras rahe he kal TUM taras jao...
کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اداس لوگو کہا تھا کِس نے، کہ مسکراؤ! اُداس لوگو گُزر رہی ہیں گلی سے، پھر ماتمی ہوائیں کِواڑ کھولو ، دئیے بُجھاؤ! اُداس لوگو جو رات مقتل میں بال کھولے اُتر رہی تھی وہ رات کیسی رہی ، سناؤ! اُداس لوگو کہاں تلک، بام و در چراغاں کیے رکھو گے بِچھڑنے والوں کو، بھول جاؤ! اُداس لوگو اُجاڑ جنگل ، ڈری فضا، ہانپتی ہوائیں یہیں کہیں بستیاں بساؤ! اُداس لوگو یہ کِس نے سہمی ہوئی فضا میں ہمیں پکارا یہ کِس نے آواز دی، کہ آؤ! اُداس لوگو یہ جاں گنوانے کی رُت یونہی رائیگاں نہ جائے سرِ سناں، کوئی سر سجاؤ! اُداس لوگو اُسی کی باتوں سے ہی طبیعت سنبھل سکے گی کہیں سے محسن کو ڈھونڈ لاؤ! اُداس لوگو
ساری دنیا کے رواجوں سے عداوت کی تھی . تم کو یاد ھے جب میں نے ایک حماقت کی تھی . اُسے راز داں سمجھ کے بتایا تھا حالِ دل اپنا . پر اُس شخص نے میری ذات سے بغاوت کی تھی جب کسی کی یاد نے آنکھوں کو بھیگویا تھا میری . میں نے اک نام کی تسبیح پہ تلاوت کی تھی . اُس کو چھوڑ کے ھنستے ھوئے گھر آکر ......... . اتنا رویا تھا کہ آنکھوں نہ قیامت کی تھی... . میرے اُجڑنے کا سبب جب بھی کسی نے پوچھا