تیری وفا ، وفا جاناں !!!! میری محبت کچھ بھی نہیں ؟؟ 💔 تیرا درد، درد ٹھہرا !!!! میرا زخم کچھ نہیں ؟؟ 💔 تیری بات پتھر کی لکیر !!!! میری التجا کچھ نہیں ؟؟ 💔 تجھ میں انا سمندر جیسی !!!! تو میرا مان کچھ نہیں ؟؟ 💔 تیرا غم ، غم ہوا !!!! میرے آنسو کچھ نہیں ؟؟ 💔 تیرا وجود سب کچھ جاناں _____!!!! کیا میری ہستی، کچھ بھی _____؟؟؟ 💔 تیری وفا ، وفا جاناں !!!! میری محبت کچھ بھی نہیں ؟؟
کون پرسانِ حال ہے میرا زندہ رہنا کمال ہے میرا تو نہیں تو تیرا خیال ہی صحیح کوئی تو ہم خیال ہے میرا میرے اعصاب دے رہیں ہیں جواب حوصلہ کب نڈھال ہے میرا چڑھتا سورج بتا رہا ہے مجھے بس یہیں سے زوال ہے میرا سب کی نظریں میری نگاہ میں ہیں کس کو کتنا خیال ہے میرا
وہ اپنے زعم میں تها رہا بے خبر مجھ سے اسے گماں بهی نہیں ، میں نہیں رہا اس کا ہم ہی نے ترک _تعلق میں پہل کی کہ فراز وہ چاہتا تھا مگر حوصلہ نہ تھا اس کا . درد کی رات بھر ہوئ بارش بہہ گئے خواب میری آنکھوں کے ــــــ
عروج پر ھے تمھارا موسم خزاں میں تم کو خرید لیں گے بنو گے ھم سے رحم کے طالب نہ تم کو مھلت مزید دیں گے ادا کے قصے ھوئے پرانے جفا کا موسم ختم ھی سمجھو کریں گے تم سے حساب جاناں نہ تم کو مھلت مزید دیں گے
Choro wafaon k qissey ye umron ka rona hai "ay Na pehle koi apna tha na ab kisi ne hona hai 》 Usey Kehna Abhi Tak Mojood Hai Is Dil Pe Tere Kadmon Ka Nishan Hum Ne Tere Bad Kisi Ko Is Raah Se Guzarne Ni Dia
💔الگ بات ے کہ خاموشی سے کھڑے ہیں کنارے پر.💔 💔لیکن سب جانتے ہیں کون کتنے پانی میں ہے💔 . وہ بڑے شوق سے اعلان سنا کرتی تھی اسے یقین تھا ایک روز میں مر جاؤں گا
گہرے تھے زخم اُن کے نشانات رہ گئے..... تُو تو نہیں رہا ___ تیرے اثرات رہ گئے..... اس گاؤں جیسا حال ہوا دل کا تیرے بعد.... جس میں شجر رہے __ یا مکانات رہ گئے. . قصہ عشق آگے ہی نہ بڑھ سکا_! _~ہم ان کا احترام ہی کرتے رہ گئے-
اٹھی ہی نہیں نگاہ پھر___کسی اور طرف.. اک شخص کا ديدار مجھے اتنا پابند کر گيا۔ . یہ زخم ہمیشہ اسی سے ٹھیک ہوتے ہیں جو انہیں عنایت کرتا ہے__ اور کبھی کبھی تو یہ اس کے بس کی بات بھی نہیں رہتی___