Damadam.pk
Ranghar11's posts | Damadam

Ranghar11's posts:

Ranghar11
 

: جب اللہ ہمیں اُس چیز سے آزماتا ہے جسے کھونے کا ہم سوچ بھی نہیں سکتے، تو پھر...
صبر کرنے پر اللہ ہماری مدد ایسے وسیلوں سے کرتا ہے جن کا ہم نے کبھی گمان بھی نہیں کیا ہوتا۔ بس توکل رکھو اللہ پر اور مشکل وقت میں صبر کرو۔

Ranghar11
 

وہ پہلی سی بارش💦بن کے ۔۔۔ برس🌧️جاؤ نا تم ہم پہ

Ranghar11
 

کبهی تو اپنے لہجے سے یہ ثابت کردو محبت تم بهی ہم سے لاجواب کرتے ہو -

Ranghar11
 

: قُرب اتنا بھی نہ رکھو کہ جدا ہونا پڑے حال احوال تلک بات رہے, اچھا ہے -

Ranghar11
 

وہ جو دِل میں تیرا مقــــــام ہے کسی اور کو وہ دیا نہیـــں وہ جو رشتــــہ...
تجھ سے ہے بن گیا کســـــی اور سے وہ بنا نہیں وہ جو سکـــھ ملا تیری ذات سے کســی اور سے وہ ملا نہیــــں تُو بسا ہے آنکھوں میں جس طــــرح کوئی اور ایســـے بسا نہیــــں___

Ranghar11
 

: : سُنو ____!! ایسے اِنسان کو کَبھی مَت کھونا جِس کے دِل میں تُمہارے لیے مُحبّت تمہارے لیے فِکر تمہارے لیے عزّت

Ranghar11
 

فریب دینے کو چاہو تو داستان بڑھا لو مگر مجھے خبر ہے کہانی میں میں نے مرنا

Ranghar11
 

: مجھ سے بھی بات کرلیا کرو 🙊 میں لوڈ والی صبا نہیں ہوں😒

Ranghar11
 

بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں خوبصورت لیکن' کتابوں کی طرح میں اکثر خاموش رہتا ہوں.

Ranghar11
 

سوچو تو کیا لمحہ ہو گا ، بارش، چھتری ، تم اور میں ..💦💧❣️

Ranghar11
 

: میرے ساتھ میرے ہمسفر٠٠٠ سبھی موسموں میں رہا کرو

Ranghar11
 

: دنیا میں ہزار رشتے بناؤ لیکن ایک رشتہ ایسا ضرور بناؤ کہ جب ہزاروں آپ کے...
خلاف ہوں تو وہ ایک آپ کے ساتھ ہو

Ranghar11
 

ایک سکھ کی اپنے دوستوں کے ساتھ شرط لگ گئی کہ وہ پاکستان جا کر مینار پاکستان اپنے کندھوں پر اکیلا اٹھائے گا۔شرط پورا کرنے کیلئے سارا پنڈ ویزا لگوا کر پاکستان پہنچ گیا۔
پہلے پہل تو سارے پنڈ والے مینار پاکستان کو حیرت سے دیکھتے رہے۔ جب صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا تو سکھ سے کہا اب مینار کو کندھے پے اٹھا کر دکھاؤ۔
سکھ ،مینار پاکستان کے قریب جا کر کھڑا ہوگیا اور مختلف زاویوں سے اسے دیکھنے لگا۔ تھوڑی دیر مزید گزرنے پر پنڈ والوں نے سکھ سے مینار اوپر اٹھانے کا اصرار کیا تو سکھ بولا میرا منہ کیا دیکھ رہے ہو؟ مینار اٹھا کر میرے کندھے پے رکھ دو۔ 🤣
__________________________________
دو خاندان والے اپنا پیسا باہر سے واپس لے آئیں۔ کھانے پینے کی چیزوں کی قیمت آدھی کردونگا۔ ریلیف پیکج 🙈

Ranghar11
 

: محبت میں مرضیاں نہیں چلتی ۔۔۔🤷❤️ گردن جھکا دی جاتی ہے حکم یار پر 🤗

Ranghar11
 

تین سال دو ماہ پورے ہونے کو ہیں😐 لیکن پی ٹی آئی والوں کے پاس مہنگائی اور دس...
گز لمبی زبان کے علاوہ عوام کو دینے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے😠

Ranghar11
 

: سُنو ____!! ایسے اِنسان کو کَبھی مَت کھونا جِس کے دِل میں تُمہارے لیے مُحبّت تمہارے لیے فِکر تمہارے لیے عزّت اور

Ranghar11
 

حسن والے جب توڑتے ہیں دل کسی کا بڑی سادگی سے کہتے ہیں مجبور تھے ہم

Ranghar11
 

معیار یہ نہیں ہمیں کتنے لوگ پسند کرتے ہیں معیار یہ ہے کہ ہمیں کیسے لوگ پسند... کرتے ہیں1

Ranghar11
 

یہ تو محبت کی کہانی پروان چڑھی ہے..✨ کون کہتا ہے پتھروں میں لاش پڑی ہے..

Ranghar11
 

: یہ شکایت نہیں تجربہ ہے صاحب۔۔ قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی۔۔!!