Damadam.pk
Ranghar11's posts | Damadam

Ranghar11's posts:

Ranghar11
 

: سچے انسان کو ہمیشہ جھوٹے انسانوں سے زیادہ صفائیاں دینی پڑتی ہیں

Ranghar11
 

: عرصہ ہوا کسی نے پکارا نہیں مجھے شاید کسی کو میری ضرورت نہیں رہی -

Ranghar11
 

میں نے لوگوں سے متاثر ہونا چھوڑ دیا ہے کیونکہ لوگ وہ نہیں ہوتے جو نظر آتے.

Ranghar11
 

میری چاہت ہے مجھے چاہنے والا ایسا ہو جو چاہنے میں بلکل میرے جیسا ہو ❤️

Ranghar11
 

: حسن والے جب توڑتے ہیں دل کسی کا بڑی سادگی سے کہتے ہیں مجبور تھے ہم

Ranghar11
 

: آنکھوں کی دسترس سے بھی باہر ہے وہ حسیں.. اور دل یہ چاہتا ہے، وہ بانہوں میں قید ہو...

Ranghar11
 

اللہ کا کرم ہے ۔ آپ اپنے مزاج سے آگاہ کریں

Ranghar11
 

سوچتا ہوں کہ اس کی یاد آخر اب کسے رات بھر جگاتی ہے🔥