Damadam.pk
Rania's posts | Damadam

Rania's posts:

Rania
 

صبح کو نماز کے بعد مارننگ واک پے جاؤ تو پتہ لگتا ہے۔۔۔۔ کتنا اچھا اور قاتلانہ قسم کا موسم ہوتا ہے
😊🌝🌷🍁🍃
جو ہم میں سے اکثر لوگ سو کے مس کر دیتے ہیں۔
😖😳

Rania
 

لڑکوں کا ٹھرک پن اور لڑکیوں کی کمنٹس سیکشن میں چاپلوسی۔۔۔۔ تو دمادم پے آ کے اینڈ ہو جاتی ہے۔
🙅🙅🙅🙅🙅🙅🙅🙅

Rania
 

!سنو لڑکیو
دمادم پے جب کوئی خوبصورت یا حسینہ بولے تو ایک بار جا کے شیشہ ضرور دیکھ لیا کرو۔
😂😁😅😂😁😂😂

Rania
 

صبح صبح پانی پینا بغیر پیاس کے۔۔۔۔۔۔۔ اور وو بھی گرم
😓😓
کتنا مشکل ہوتا ہے نہ
😔😓😟😄

Rania
 

محبت تم سے کر کے
محبت کی توہین کر دی میں نے۔

Rania
 

!چار مس کالز کے بعد دوسرے ممالک میں
اوکے ڑئیر سو کے اٹھ جاوُ تو کال بیک کرنا۔۔۔۔
اور پاکستان میں؟؟؟
اوکے خوش رہو ہمیشہ۔۔۔ آئیندہ تنگ نہیں کروں گی۔۔
😐😒😟
😁😊😂😁😅😆😆😄

Rania
 

کیا آپ ایسے انسان کو معاف کر سکتے ہیں جس نے آپکا موبائیل چارجنگ سے اتار کے اپنا لگا دیا ہو؟؟؟؟
۔
۔
میں تو کبھی بھی نہ کروں معاف۔۔۔
😃😁😂😀😅😆😆😂😂😂😄

Rania
 

Girlfriend سب کو چائیے
اور بیوی ایسی چائیے جس کا کوئی
Boyfriend
نہ ہو۔۔۔
واہ کیا سوچ ہے لوگو کی؟؟
👏👏👏

Rania
 

بچپن میں مار مار کے سلاتے تھے
اور اب مار مار کے اٹھاتے ہیں۔۔
😡😡
پتہ نہیں آخر گھر والے چاہتے کیا ہیں
😳😒😟😖😌😁😅😂

Rania
 

کیا ہے یہ؟؟؟
😡😡
روز ہی نئی تبدیلی
😈😈
روز روز کی تبدیلیوں سے دمادم بکواس ہی نہیں بلکے بکواس ترین ہوتا جا رہا ہے۔۔۔
😠😠😠

Rania
 

کیا کبھی ایسا ہوا ہے جس بات پے بہت غصّہ آ جانا چائیے تھا اس بات پے ہنسی آ حائے یا نہ چاہتے ہوئے بھی ہنسنا پڑ جائے؟ ؟؟
😑

Rania
 

امّاں کہتی ہے سوہنّی بیوی اپنے شوہر سے ہر بات منوا سکتی یے۔۔۔۔۔
ہائےےےےےےءءءء
میری تے فیر موجاں ئی لگ جانیاں۔۔
🙈🙈🙈🙈😂😂😂

Rania
 

ویلنٹائین ڈے حرام ہے
اور اسکو منانے والے حرامی۔ ۔۔۔
😈😃😂
۔
سوری پوسٹ تھوڑی لیٹ ہو گئی لیکن آپ سب لوگ پھر بھی لائیک کر دو۔ 😂😂😂😂😁😁😁😅😅😅

Rania
 

مجھ سے نفرت کرنے والے کمال کا ہنر رکھتے ییں۔
مجھے دیکھنا بھی نہیں چاہتے۔۔۔۔۔۔ اور مجھ پے ہی نظر بھی رکھتے ہیں۔
😌😎😜

Rania
 

مسکراتے ریا کریں
۔
۔
۔
کیا پتہ کل دانت یوں نہ ہوں۔
😆😅

Rania
 

جو ہمیں نہیں سمجھ سکا۔۔۔۔
اسے حق ہے ٹیوشن لگوا لے۔
😎😜😁😂

Rania
 

ہم بھی تب تک ہی شریف ہیں
جب تک کوئی ہمیں نہ چھیڑے۔ ۔
😉😎

Rania
 

ویسے تو میں ایک حسّاس اور رحمدل لڑکی ہوں۔ بدتمیزی کرنے والے لوگو کو بلاک لسٹ میں ڈالتے ہوئے ہاتھ ہولا رکھتے ہوئے کم سے کم وقت کی سزا دیتی ہوں۔
لیکن مرّی کی ایک شیطانی لڑکی کی بلاک کی مدّت ختم ہو جانے پر دوبارہ سے اس کی مدّّت بڑھا دینا میں اپنا فرض سمجھتی ہوں۔
کیوں کہ شیطانی لوگ جتنا قید میں رہیں اتنا ہی اچھا ہوتا ہے۔۔۔۔
😊😊😊😊😊

Rania
 

ایک کپّل کی انّی محبت دیکھنے کے بعد مجھے یہ بات سچ لگنے لگی ہے کہ۔۔۔۔
شادی سے پہلے مہبوبہ کا پمپل بھی ڈمپل کی طرح پیارا ہوتا ہے
😃😁😁😁😂😅

Rania
 

ہر روز سوچتی ہوں کہ صبح کو انشااللہ نماز کے بعد واک پے جاوُ گی۔۔۔۔
لیکن نماز کے بعد بیڈ میں سے پتہ نہیں کون سی مقناطیسی طاقت نکل رہی ہوتی یے جو مجھے دوبارہ بیڈ پے آنے . کے لئے مجبور کر دیتی ہے۔
😐😒😌😣