کچھ دن پہلے میں نے ایک پوسٹ کی تھی صرف انفارمیشن کی غرض سے۔۔۔۔
اس پوسٹ کا مقصد صرف ایک فرقے کی انفارمیشن لینا تھا کہ واقعی ایسا ہوتا ہے یا نہیں۔ میں کسی کی مذہب کو یا کسی کے فرقے کی کبھی برا نہیں کہا کیوں کہ سب کو اپنا مذہب یا فرقہ سہی لگتا ہے۔۔۔
لیکن۔۔۔۔۔۔
کسی کم ظرف انسان نے اپنے کم ظرفی کا ثبوت دیتے ہوُے میری اس پوسٹ کی رپورٹ کر کے میری آئی ڈی ایک دن کے لئے کروا دی۔ مجھے تو رتّی برابر بھی فرق نہیں پڑا لیکن آئی ڈی بین کروانے نے اپنی کم ظرفی اور سڑّیل ہونے کا ثبوت دے دیا۔
اللہ ہی ہدایت دے ایسے لوگو کو۔۔۔۔
ریلینشن شپ میں پڑ کے گناہ کرنے سے ہزار درجے اچھا ہے بندہ سنگل ہی مر جائے۔
😊
میری طرح کے وہ لوگ سامنے آئے جنھیں 14 فروری کو پھول تو کیا ایک پتّہ بھی نہیں ملنے وہوا والا۔۔۔
😒😃😁😅
- post removed -
میرے ارد گرد بہت سے ہیں اچھی باتیں کرنے والے منافق لوگ۔۔۔۔
😊
کچھ لوگوں کے چھوڑ جانےسے ہمیں یہ سبق مل جاتا ہے کے دنیا کی سب چیزیں عارضی ہوتی ہیں۔۔۔۔
دل سے بڑی کوئی قبر نہیں ہوتی
جس میں تقریباٙ روز ہی اپنے احساسات دفن کرنے پڑتے ہیں۔۔۔
😑
صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں۔۔۔۔۔
نصیبوں کی مہتاج ہوتی ہیں۔۔۔۔۔
😑🔥✔
نیکیاں کم پڑ رہی تھی نامہ اعمال میں۔۔۔
شکر ہے دشمنّوں کی دی گئی گالیاں اور غیبتیں کام آ گئیں۔
😌
بہت بہت زیادہ تکلیف دیتے ہیں وہ زخم ۔۔۔۔۔
جو بنا قصور کے ملے ہوں۔
😑
بچھڑنا مبارک بچھڑ جائیے گا۔۔۔۔
😐😒😟😓
جہاں جانا ہو وہاں دفع ہو جائیے گا۔۔۔۔
😃😁😅😜😜
شبّ وصال پہ لعنت شبّ قرار پہ لعنت۔۔۔۔۔۔
تیرے خیال پہ تھو تیرے انتظار پہ لعنت۔۔۔۔
😝🔥
۔
۔
۔
میں نہیں کہ رہی یہ پتہ نہیں کس بدتمیز شاعر کا شعر ہے یہ
😃😂😂😂😂😂😂😅😂😂
اچھا نہیں ہوتا
کبھی کبھی
بہت اچھا ہونا بھی۔۔۔۔
😑
میری بڑی عجیب سائنس ہے۔۔۔۔ جس کی کبھی کبھی مجھے خود بھی سمجھ نہیں آتی۔
لوگ چائنا سے نکل رہے ہیں اور میرا شدّت سے دل کر رہا ہے چائنا جانے کا۔۔۔
😐😒
مجھے بس اتنا امیر ہونا ہے۔۔۔۔۔ کہ جب غصہ آئے تو اپنا سیل فون دیوار میں دے کے ماروں۔۔۔۔۔۔۔
😃😁😂😂😁😁😂😁😁😂😃
رات میں آخری
اور صبح کی پہلی
سوچ ہو تم۔۔۔
😑😒
کسی کو شیہد لگتی ہوں تو کسی کو زہر لگتی ہوں۔۔۔۔
دراصل جو جیسا ہے اسے ویسی لگتی ہوں۔۔۔
😊🍃🍁😜😋
جو لڑکے قمیض الٹی کر کے ناک صاف کرتے ہیں۔۔۔۔
وہ بھی اکثر بدمعاشی کی باتیں کر رہے ہوتے ہیں۔
😃😁😀😅😆😂😂😂
جن کے آنگن میں غریبی کا شجر ہو۔۔۔۔۔
ان کی ہر بات زمانے کو بری لگتی ہے۔۔۔۔۔
🍁🍂🍃😌
it,s really really true...
زندگی چین سے گزر جاۓ۔۔۔۔۔۔
تو اگر ذہن سے اتر جاۓ۔۔۔۔۔
🍃😌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain