جینا ہے تو
اکھٹے جیئے گے۔۔۔۔
😊😍❤💕
اور اگر مرنا ہے۔۔۔۔۔۔۔
تو آپ مر جاؤ
ہمیں ذرا کام ہے ۔
😃😂😅😁😜😜
شدید قسم کا خوفناک خواب دیکھتے ہوئے آنکھ کا کھل جانا بھی بہت بڑی نعمت ہے۔۔۔۔
اور تھوڑی دیر پہلے میں اس نعمت سے مستفید ہوئی ہوں۔
😥😃😁😁
😍اگر ملتی مجھے دو دن کی بادشاہی۔۔۔۔۔
تو میری ریاست میں تیری تصویر کے سکّے چلتے
😘
لڑکے کو انگلش میں
He
کہتے ہیں۔۔
اور اگر زیادہ لڑکے ہوں تو
Hehehehe
😃😁😅😂
ایک جوتوں کا ہار مرّی کی شیطانی خصلت رکھنے والی اس آنٹی کے گلے میں۔۔۔۔۔
جس کو میری پرانی پوسٹس کا پوسٹ مارٹم کرنے کو علاوہ کوئی اور کام ہی نہیں۔۔۔
😅😂😁😂😂

درد کی شدّت کو کم کیجئے۔۔۔۔
ہمارا نام لیجئے
اور خود پے دم کیجیئے۔
😊😍😜
یہ ہنسی صرف فریب ہے۔۔۔جاناں
تو نے چھوڑا ہی کہاں تھا
ہنسنے جیسا۔۔۔۔۔۔۔
لائف میں کوئی اور میرا ہو یا نہ ہو۔۔۔۔۔
لیکن
غلطی ہمیشہ میری ہی ہوتی ہے۔
😒😟😳😆😅
وہ جانتا نہیں تو۔ بتانا فضول ہے۔۔۔۔۔
اسے میرے غمّوں کی خبر ہونی چائیے۔
😑🍃
اگر دل پڑھے جاتے۔۔۔۔۔
تو دل دہل جاتے۔
🌺🍃🍂
تمھیں پتہ ہے
سب سے بڑا افسوس کیا ہے میرے لئے۔۔۔۔
وہ یہ کے تم نے خود کو اس قابل بھی نہیں چوڑا کے میں تمھے اچھے لفظوں میں۔یاد سکوں۔۔۔۔
😑
پتہ نہیں سدھر گیا یا بگڑ گیا۔۔۔۔
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا۔۔۔۔
😑
انسان کی پہچان دولت سے نہیں۔۔۔۔۔
شناختی کارڈ سے ہوتی ہے۔۔۔۔۔ پاگلو
😌😌😌😌😌
کیڑی کیڑی کم دی گلّاں دسوں میں ہن تھونّو کدی آپ وی سوچ لیا کرو نالئیقو۔۔۔
😁😅😆😂😂😅😂😆😜😜😛😛😛
میری خامیاں مجھے ہی بتائیں جائیں۔
😈😡
میری اور کوئی برانچ نہیں ۔
😀😁
جاننا چاہتے ہو صبر کیا ہے؟
😒😟😩
یہ ہی جو ہم پاکستانی موبائل چارجنگ پے لگا کے کرتے ہیں۔
😁😅😀😆😂😄😂😜😛
بدل گئے نہ تم؟
😐😑😒😟😢😢😢😢
۔
۔
۔
تم تھے ہی لانتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😈😬😡😁😂😅
سلگ کے مر جاوُ۔۔۔۔۔
پر پگھل کے کسی کے پیروں میں گر کے محبت کی بھیک کبھی مت مانگو۔
💯✔❔
میری انگریزی کی تو دھوم اسی دن مچ گئی تھی۔۔۔۔
جب میں نے
"Got married"
کا ترجمہ شادی شدہ بکری کیا تھا ۔۔۔
😁😅😎🙈😂😁😅😆
خون صرف مچھر نہیں چوستے۔۔۔۔۔۔
یہ ٹیلنٹ کچھ رشتے داروں میں بھی پایا جاتا ہے۔😈😳😖😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain