Damadam.pk
Rania's posts | Damadam

Rania's posts:

Rania
 

کچھ تم کو بھی عزیز ہیں اپنے اصول
کچھ اتفاق سے ہم بھی ضد کے مریض ہیں۔۔۔
😑

Rania
 

ایک تلخ حقیقت ہے
آپ کی بات کو توّجہ آپکی حیثیت دیکھ کے ملتی ہے۔
💯✔❔

Rania
 

کچھ تاریخیں
کچھ دن
کچھ لمحہے
انسان کو ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔
🔥

Rania
 

دمادم کافی فاسٹ ہو گیا ہے۔۔
فضول کی لوڈنگ سے جان چھوٹی۔۔۔

Rania
 

نفرت ہے مجھے محبت سے
اور
محبت ہے مجھے نفرت سے
😊
۔
گڈ نائٹ

Rania
 

اندر سے ویران انسان کو۔۔۔۔۔۔
باہر کی رونقیں
متاثر نہیں کرتی۔
😊😑

Rania
 

عمر کا تعلق سالوں سے نہیں ہوتا
بعض اوقات انسان عین جوانی میں صدیوں پرانا ہو جاتا ہے۔
😑

Rania
 

یہ مانا کے تم سے
خفا ہیں ذرا ہم
مگر زندگی سے بھی۔۔۔۔
روٹھے ہوئے ہیں۔
😑😒

Rania
 

اگر آپ بہت زیادہ زہین ہونا چاہتے ہیں۔۔۔
تو
روزانہ تھوڑا تھوڑا سب کا دماغ کھایا کریں۔
😅😃😆😂

Rania
 

میں اپنے لئے تارے خود توڑ کے لا سکتی ہوں۔
💫⭐🌟
تم یہ لارے کسی اور کو لگانا۔
😏😁

Rania
 

میرے اللہ
مجھے لوگوں کے دلوں پے بھاری مت ہونے دینا۔ مجھے ہر اس انسان سے دور کر دینا جو مجھ سے دوری چاہے۔
خواہ وہ میرے دل کے کتنے ہی قریب کیوں نہ ہو۔۔۔

Rania
 

کوئی تمہاری ذات کی خاطر
اپنی آنکھ نم کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو اسے میرا سلام کہنا۔
🔥💥💫

Rania
 

شکوے تو تم سے ہزار تھے
لیکن دل بول اٹھا
اِنّ اللّہٙ مع صابرین۔۔۔۔۔

Rania
 

بارش کس کس شہر میں ہو رہی ہے ؟؟؟

Rania
 

حوصلہ بہت ہے مجھ میں
پر یہ لازم تو نہیں۔۔۔۔۔۔۔نہ
کہ ہر بار۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آخری حد تک آزمائی جاوُں؟
😒

Rania
 

ایسے لوگوں کو اپنی ترجیحات میں کبھی شامل مت کیجئے
جو آپکو تب میّّسر ہوں
جب انھیں کوئی اور میّسر نہ ہوں۔
🌟🔥🌝

Rania
 

😊اپنے لبّوں کی ہنسییییییییی۔۔۔۔۔
اے کاش دے دوں تجھے۔۔۔۔۔
😊😍

Rania
 

ٹھوکر نہ مار مجھے' پتھر نہیں ہوں میں۔۔۔۔۔
حیرت سے نہ دیکھ' کوئی منظر نہیں ہوں میں۔۔۔۔۔
تیری نظر میں' میری قدر کچھ بھی نہیں۔۔۔۔۔
میری قدر ان سے پوچھ جن کو حاصل نہیں ہوں میں۔۔۔۔
😖😌😔😎😒😳

Rania
 

ہم کو یہ معلوم نہ تھا۔۔۔۔
پیار بھی ایک سمجھوتہ ہے۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
واقعی میں۔۔😃😁😅😆😂

Rania
 

یہ سکرین شاٹ ایجاد کرنے والے کا جہنم میں الگ سے حساب ہو گا ۔
😁😅