Damadam.pk
Rania's posts | Damadam

Rania's posts:

Rania
 

میری سادہ سی مسکراہٹ میں تیری چاہت کے رنگ بولتے ہیں۔
🌝🍃🍁🙈

Rania
 

دانا لوگ کہتے ہیں کہ کیچڑ میں پتھر نہ مارو کہ اپنا ہی دامن داغدار ہو گا۔
احتیاط کا اگلا درجہ یہ ہے کہ کیچڑ سے ہی دور چلیں جائیں۔ ورنہ کسی اور کے پتھر مارنے سے بھی آپ داغدر ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔
🍃🍁

Rania
 

سچ بولنے والو کو میٹھی باتیں کرنا نہیں آتی۔۔۔۔
It,s really true.....😒

Rania
 

جن کی زندگی ہی کسی پُلّ سراط سے کم نہ ہو کیا وہ بھی قیامت کے روز اس پُُلّ سے گزرے گے؟ ؟؟؟

Rania
 

بیمار ہونے پے لوگ پتہ نہیں کیسے پانچ چھ 😩😩😩گولیاں اکھٹی نگل لیتے ہیں۔۔۔۔۔
۔
تاریخ گواہ ہے میں جب بھی بیمار ہوئی ہوں پانچ گولیوں کی خوراک میں سے ایک ایک کر کر کے صرف تین ہی کھا سکی ہوں باقی دوائی امی کی نظروں سے بچا کے کوڑے میں ہی پھینکی ہے۔
😒😳😷

Rania
 

جو شخص زندہ رہنے کا سلیقہ نہیں جانتا
اس کے لئے زندہ رہنا بھی موت کے برابر ہے۔
۔
(سعادت حسن منٹو )

Rania
 

اپنی زندگی کو کبھی بھی اتنا سستا مت بناؤ کہ کوئی بھی گھٹیا شخص اس سے کھیل کے چلا جائے۔
😡

Rania
 

انسان مشکلات سے لڑ لڑ کے بچ تو جاتا ہے
لیکن۔۔۔۔۔
اس کے اندر بہت کچھ مر جاتا ہے۔
😑

Rania
 

طوفان آنا بھی ضروری ہے زندگی میں
تا کہ پتہ چل سکے
کون ہاتھ پکڑ کر بھاگ رہا ہے اور کون ہاتھ چھڑا کر۔۔۔۔۔۔۔
😌

Rania
 

بڑی بڑی باتیں چپ کر کے سہ جانے والی رانیہ آج ایک نیو ڈش بناتے ہوئے تجربہ ناکام ہو جانے کا صدمہ لے کے بخار چڑھا کے بیٹھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😑😩😓

Rania
 

😑خاموش سا ماحول اور بے چین سی کروٹ
نہ آنکھ لگ رہی ہے نہ رات کٹ رہی ہے۔
😒

Rania
 

🍃تو تو شہ رگ سے بھی قریب تر تھا
لیکن ہم سے ہی طے یہ فاصلہ نہ ہوا۔
😑

Rania
 

رابطے راستے واسطے کچھ بھی نہیں پہلے جیسا۔۔۔
دل اداس ہے
اور بے تحاشا اداس ہے۔۔۔۔
😑💔

Rania
 

باقی ساری فیک لگے
دیکھ کے تجھ کو۔۔۔ بریک لگے۔۔۔۔
😃😁😄😅🌷🍁🌹🍂🍃🌺🌚

Rania
 

اگر کوئی آپ پے اندھا یقین رکھتا ہے
تو آپ بھی اسے اندھا نہ کریں۔
🙏😒

Rania
 

انسان کچھ تعلق کبھی نہیں چھوڑ سکتا۔۔۔۔۔بسس چھوڑنے کی اداکاری کرتا ہے ۔
😐🍁💕

Rania
 

کچھ لوگوں کی امیری بھی سمجھ میں نہیں آتی۔۔۔۔۔۔۔۔
کتا🐕۔۔۔۔بلّّی🐱
خود پالتے ہیں
اور اپنے بچے نوکرانی کو دیتے ہیں پالنے کے لئے۔
😏😏😏😏

Rania
 

اگر ہم دوسروں کے لئے اچھا سوچ رہے ہیں۔۔۔۔ تو ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ ہمارا ربّّ ہمارے ساتھ برا ہونے دے گا۔
🌝
صرف اللہ کی ذات پے بھروسہ رکھیں برا کرنے والے بچ نہیں پائیں گے۔
🍁🍃🌹

Rania
 

😍😍😍میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو
۔
۔
اور میں اسے مروڑ کے رکھ دوں
😉😁😅😃

Rania
 

دماغ جسم کا سب سے اہم حصّہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔
یہ چوبیس گھنٹے ایکٹو رہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
یہ ہماری پیدائیش سے لے کر اس وقت تک کام کرتا ہے۔۔۔۔۔ جب تک شادی نہیں ہو جاتی۔
😂😁😅😂