Damadam.pk
Rania's posts | Damadam

Rania's posts:

Rania
 

کبھی ہم جیتتے ہیں
تو کبھی ہم
سیکھتے ہیں
🔥🌝

Rania
 

مكافات عمل ہونا اٹل ہے صاھب
دیر ضرور ہو سکتی ہے مگر ٹل نہیں سکتا
🔥🔥😊

Rania
 

زندگی ہمیں سب کچھ دے کر بھی
کسی نہ کسی چیز کے لئے فقیر ہی رکھتی ہے ۔
😌

Rania
 

بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ
دل پر بہت زور سے لگتا ہے
😒

Rania
 

چلو بانٹ لیتے ہیں اپنی سزائیں
نہ۔ تم یاد آوُ اور نہ ہم یاد آتے ہیں
😑
شبّ خیر

Rania
 

دمادم پے آ کے سب سے زیادہ مجھے چڑّا دینے والا سوال ہوتا ہے
کسی ہو؟؟
نہ بندہ پوچھے اگر ٹھیک نہ ہوتی تو یہاں ہوتی؟؟؟
😈😈😈😈😈😈😈😈

Rania
 

سیانے سچ کہتے ہیں
نیند اور شرم کسی کے کہنے سے نہیں آتی ۔
😳😁😜

Rania
 

🌝میری سادہ سی مسکراہٹ میں
تیری چاہت کے رنگ بولتے ہیں۔
😍🔥

Rania
 

!مسکرائیے
دنیا کے سارے غم آپکی ملکیت تھوڑی نہ ہیں۔
😊😊😊😊

Rania
 

😃😁شرارتوں سے ہی فرصت نہیں ملتی
ورنہ ہم کر کے بتاتے محبت کسے کہتے ہیں۔
😎😜

Rania
 

ہنسی آ جاتی ہے
یہ سوچ کے
ہم تیرے جیسے کے لئے روئے تھے؟؟؟
😒😕😖

Rania
 

جگ گھومیا پر تیرے جیسا کوئی نہ
😍🌷😊
اور اگر میرا دماغ گھومیا تے میرے جیسا کوئی نہ۔
👊😈😁

Rania
 

😊😊😊خوش رہئیے ان کے لئے۔۔۔۔۔۔
۔
جو آپ کو خوش دیکھنا نہیں چاہتے۔
😜😋😉😁

Rania
 

مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں
😍😍😍
سوہنے پاگل سر پھرے اور سب سے پنگے لینے والے۔۔۔۔۔
😜😃😂😁😅

Rania
 

جسے میں چھوڑ دیتی ہوں اسے میں بھول
😏😏😏جاتی ہوں۔۔۔
😐😒بات فخر کی نہیں ہے
میرا حافظہ کمزور ہے۔
😃😁😅😛😜😝

Rania
 

😏دل تو بسس یونہی چاہتا ہے تمہیں
ورنہ میں تم سے ذیادہ خوبصورت ہوں۔
😃😄🙈😜😜

Rania
 

جن کو یہ پتہ نہیں لگتا کہ رضائی مے ٹھنڈ کہاں سے آ رہی ہے
۔
وہ بھی لڑکی کو کہ رہے ہوتے ہیں
پلیز مجھے بتاؤ پریشان کیوں ہو
میں کوئی حل نکالتا ہوں۔
😏😃😁😅

Rania
 

اگر آپ
RESPECT
نہیں کر سکتے۔۔۔۔
تو آپ
EXPECT
بھی نہیں کر سکتے
۔
✋😈بسس بات ختم۔

Rania
 

😍وہ کسی ایک کی نہ سننے والا شیہزادہ
میری ساری بکواس سنتا ہے۔
😀😁😜

Rania
 

لڑکیوں کو میک اپ کا طعنہ دینے والو
😈😈😈
قسم کھاوُ اپنی دلہن کو بِِنا میک اپ کے لے کے جاوُُ گے۔
😃😡😅