Damadam.pk
Rania's posts | Damadam

Rania's posts:

Rania
 

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا دماغ کافی چل رہا ہے۔۔۔۔۔۔
تو
فوراٙ دروازہ بند کر دیں
کہیں ٹہلتا ہوا باہر نہ چلا جائے۔
😄😅😁

Rania
 

پوسٹ اچھی طرح سمجھ کے پھر جواب دیں۔۔۔
کیا کبھی آپ کے دماغ میں سے کبھی دل کی دھڑکن جیسی آواز آئی ہے؟؟؟؟

Rania
 

حیرت کروں ملال کروں یا گلہ کروں۔۔۔
تم غیر لگ رہے ہو بتاؤ میں کیا کروں؟؟؟
😒😒

Rania
 

میری خاموشیوں کا راز مجھے خود نہیں پتہ۔۔۔۔۔
جانے کیوں لوگ مجھے مغرور سمجھتے ہیں۔
😒

Rania
 

😒😒آج میرا مالٹا کھٹّا نکل آیا۔۔۔۔۔
کیا مجھے دکھی شاعری کرنے کا حق حاصل ہے؟؟؟؟
😐😑

Rania
 

کسی کے حسب نصب کا پتہ کروانا ہے تو اس سے بات کیجئے۔ اس کے اندازِ گفتگو سے اس کے خاندان کا پتہ چل جائے گا۔
🌝🌷

Rania
 

نفرت ہی کرتے ہیں نہ ھل نگ ہم سے؟ ؟؟؟
اور کر بھی کیا سکتے ہیں؟؟
😎😜😂😅😁

Rania
 

کمال کرتے ہیں ہم سے جلنے والے دشمن بھی۔۔۔۔۔
محفل اپنی سجاتے ہیں اور ذکر ہمارا کرتے ہیں۔
😎👏

Rania
 

تمہاری ہوتی ہو گی پہچان برانڈڈ کپڑوں سے
ہمارے لیے باپ کے نام سے بڑا کوئی برانڈ نہیں۔
😊😊😊
یہ پوسٹ اسپیشل مری کی شیطانی خصلت رکھنے والی لڑکی کے نام۔۔۔ جو ہر وقت برانڈ برانڈ کرتی رہتی ہے۔۔
😏😏😏

Rania
 

کوئی بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا
لگاوُ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کر لیتے ہیں
اور
بیزاری ہو تو خامیاں۔۔۔
😌😌

Rania
 

!لڑکیوں کو میک اپ کا طعنہ دینے والو
😈😈😈
قسم کھاوُ اپنی دلہن کو بِِنا میک اپ کے لے کے جاوُ گے۔۔۔۔
😃😅😡

Rania
 

میں سوچتی تھی محبت سے بڑا دکھ شاید کوئی نہیں۔۔۔۔۔
😒😑
اور
پھر اچانک میرا گوڈّا منجی دے پاوے نال وجیا۔ ۔
😢😓😭😭

Rania
 

قرض اتارنے کا آسان فارمولا
خان صاحب
ساری دی دنیا سو ارب دی کمیٹی پاوُ تے۔۔۔۔۔۔ پہلی آپ رکھ لو۔
😃😅😆😀👏👏👏👏👏👏
۔
اس پوسٹ کو اتنا پھیلاوُ کے یہ فارمولا خان صاھب تک پہنچ جاۓ۔
😂😂😂

Rania
 

بعض لوگوں سے کوئی تعلق نہیں ہوتا لیکن پھر بھی وہ ہمیں اچھے لگتے ہیں۔۔۔۔۔
یہ اچھا لگنا عشق محبت والا نہیں
بلکہ
عزت احترام والا ہوتا ہے۔
😊😊😊😊😊

Rania
 

میری خاموشی کو میری کمزوری مت سمجھنا
😒😟😳
میں دل ہی دل میں بہت گالیاں دیتی ہوں۔
😃😀😅😆😉😜😜😛😛😜

Rania
 

میرے پاس تم ہو ڈرامہ کا کس کس کو انتظار تھا؟؟؟
اور کس کس کو غصہ آیا ڈرامہ نہ لگنے پے؟ ؟؟
😃😃😃😃😃
۔
اور اگلے ہفتے کون کون پاگل جاۓ گہ سینما میں یہ بیوقوف ڈرامہ دیکھنے؟؟؟؟؟
😂😂😂😂😂
۔
اچھا میں اپنا بتا دوں مجھے ذرا ب غصہ نہیں ہے ڈرامہ نا لگنے پے۔

R  : Chicken Flower bun bnany ki Kamyab Koshesh 😀😄😆 - 
R  : Chicken fish bnany ki nakam koshesh 😟😐 - 
Rania
 

نہ چاہتے ہوِئے بھی دل اُُداس ہو گیا ہے آج۔۔۔۔۔
😑

Rania
 

شادی ہو رہی ہے
الحمداللہ
🙈🙆
۔
۔
۔
۔ساتھ والی گلی میں کسی کی۔۔۔
😳😒😆😅