آج میری خوشی کا کوئی ٹھکانا نہیں تھا جب مجھے یو فون کمپنی کی طرف سے ایک میسج موصول ہوا کے آپ کو 2 مہینے کے لیے 3000 ایم بی ڈیٹا ایس ایم ایس اور منٹس فری دیے جاتے ہیں۔ لیکن پھر مجھے یاد آیا میں کون سا یوز کرنے ہیں میرے تو منٹس ایس ایم ایس ضائع ہو جاتے ہیں۔ 😒😫😒
اگر کسی نے دنیا کے رسم و رواج میں پِِسے ہوئے لوگوں کے بارے میں جاننا ہے تو وہ Crime Patrol Dail 100 Mautana Episode 2 27th October 2015 ۔ دیکھے۔۔۔۔۔ 😓😐
کہتے ہیں اگر کوئی آپ کے پیچھے پڑا ہے تو سمجھ جائیں کے آپ ان سے آگے ہیں تبھی وہ آپ کے پچیھے ہے۔ 😎 اور آج کل میرے پیچھے مرّی کی شیطانی خصلت رکھنے والی ایک لڑکی پڑی ہے۔ 😁😖😜
😡مجھے تو اپنی ہی سمجھ نہیں آتی۔ جس دن دھوپ تیز ہو دل اداس ہو جاتا ہے کہ سردی جانے والی ہے اب گرمی آ جاۓ گی۔ 😳😖 اور جس دن دھوپ نہ نکلے یا ہلکی ہو اس دن بھی دل گهبرانے لگتا ہے کہ آج اتنی سردی لگ رہی ہے۔ 😔😌😒