پاکستان میں بندہ تھوڑا خوبصورت کا ہو جاۓ
سب پوچھنے لگ جاتے ہیں
😃😀😁پٹھان ہو کیا؟؟؟
۔
نہ اب ایسے ئی خوبصورت نہیں ہو سکتے کیا ؟؟؟
😒😟😳
جو لوگ میری پوسٹ پے آتے ہیں
بیشک وہ ہی نیک لوگ ہیں۔
😃😁😅
باقیاں دا مینّو نئی پتہ۔
😌😄😜
😍🌺🍃🌿یاد رکھو گے تو بہت قریب پاؤ گے
بھول جاؤ گے تو چتھر بھی کھاؤ گے۔
😈😬😃😁😅
😀چلو ایک گیم كهلتے ہیں
کسی بھی فلم کا نام لیکھیں
اور
ساتھ لیکھیں واشروم میں۔۔۔
جیسے
دل والے دلہنیا لے جائے گے واشروم میں۔۔۔
😂😂😂
کسی بھی فلم کا نام لیکھیں
اور ساتھ میں لیکھیں
واشروم میں۔۔۔۔۔۔۔
😃😁😂😅
برائی ڈھونڈنے کا شوق ہے تو
آئیںنہ استعمال کیجئیے
دوربین نہیں
😊
👩بھولی سی صورت
۔
👀آنکھوں میں مستی
۔
دور کھڑی
😄شرمائے
۔
🙈🙈🙈
اپنا شہر تو سب بتاتے ہیں
چلو آج سب بتاوُ
آپکی "جانو" کس شہر کی ہے؟؟
😃😁😅
👸😜میری عادتیں ہے ہی شہزادیوں والی
بلاک لسٹ میں ہزاروں کے حساب سے ٹھرکی قید کر رکھے ہیں۔
😃😁😄
😒😒برداشت کرو تو بزدل؟؟؟
سامنا کرو تو بدتمیز۔۔۔۔
😞😞
یا اللہ
😍ساری زندگی گزارنی ہے
۔
کوئی چجح دا پلّے پاویں۔
😃😁😅😄😄😄🙈🙈🙈🙈
سب بولو آمین
درست جواب دینے والے کو ایک کلو چلغوزے دیئے جائیں گے۔۔۔
😀😀😀
۔
۔
بتاوُ میرا سسرال کہاں ہے؟؟؟؟
😃😅🙈
شدید سردی کے موسم میں اگر آپ کے گھر کی ٹونٹیوں میں سے گرم پانی آ رہا ہے۔
تو آپ کا شمار خوش قسمت لوگوں میں ہوتا ہے۔
😊😊
صاف رکھتی ہوں
اپنے نفس اور ضمیر کی
سلطنت کو میں
☺
مہارانی ہوں
اپنے دل کی دنیا کی۔۔۔۔۔
👸
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جا سکتا ہے
😀😁
لیکن
Hmmmmmm
کے آگے انسان بےبس ہو جاتا ہے۔
😡😖😫😁😂
ہر خاموشی انا نہیں ہوتی
کچھ خاموشیاں صبر کا حصہ بھی یوتی ہیں۔
😷
اس وقت دانتوں میں اتنا شدید درد ہو رہا ہے کہ دل کر رہا ہتھوڑی لے کے سارے دانت توڑ ڈالوں۔۔۔۔
😣😑😭
میں غالب کی وہ غزل ہوں
جسے وہ لکھنا بھول گئے تھے۔
😁😁😃😅