ہم نے سوچا تھا بتائیں گے سب درد تم کو
۔
پر تم نے اتنا بھی نہیں پوچھا کہ خاموش کیوں ہو؟
😒
😞اتنے سستے تو نہیں تھے ہم
وہ تو بس تیرے لیے رعائیت کی تھی۔
😖
اور پھر یہی ہوتا ہے
وابستگیوں کا نتیجہ
اذیتوں کی صورت میں نکلتا ہے ۔
😑
زندگی میں اگر کبھی انتخاب کا موقع ملے تو ٹاس کر لینا۔
اس لیے نہیں کہ انتخاب میں آسانی ہو جائے گی۔
بلکہ اس لیے کہ جب سکہ ہوا میں ہو گا تو پتہ چل جاۓ گا دل کا چاہتا ہے۔
😌😌
السلام علیکم
صبح بخیر
سب کو نیا سال مبارک
دعا ہے اس سال کوئی کسی سے دھوکہ نہ کھائے۔
😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain