اگر کوئی کہے آپکو کبھی نہیں چھوڑوں گا/گی😕
تو یقین بعد میں کرنا
پہلے سکرین شاٹ لے لینا
😃😂😅😆
آئی ایم مسنگ دِس ساونڈ
😟😒😟
سوکیاں روٹیاں تو پتیسا
ردی کتاباں توں پتیسا
لوہے لیلن توں پتیسا
پرانی جوتیاں توں پتیسا
😃😂😅😆😁😂
لاک ڈاؤن میں پیکج ختم ہونے کا درد تم کیا جانو
😭😭
دو دن سے بنا پیکج گزرارہ کر rhi ہوں
😐😑😒😞😟😓😏
تم صورت کی بات کرتے ہو😌
لوگ تو میری پوسٹوں پر بھی مرتے ہیں🤓
اور دیکھتے ہی مر جاتے ہیں😎
اس لیے کمنٹ نہیں کر پاتے😑😂😂
پتا نہیں کیا کشش ہے مجھ میں 😌
لوگ جلدی دشمن بن جاتے ہیں۔۔
😂😂😂
یہ تبلیغ والے روز ہمارے لئے دعائیں 🤲کرتے ہیں آئیے آج ہم ان کیلئے دعا کرتے ہیں
یا اللّہ تبلیغی جماعت کے ساتھیوں کی حفاظت فرما
آمین
پہلے پاکستانی باھر ملک سے واپس آتے تو گاؤں والے ملنے جاتے تھے، اب فون کر کے پولیس بۡلا لیتے ھیں
" اک ھور آیا جے باہروں
😂😂😅😄😂
آپ کیسے بھلائے جا سکتے ہیں
آپ نے تو بہت دل دکھایا ہے
😒
یہ لڑکیاں اتنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں ہوتی ہیں ۔
پوری ایمانداری سے خالی جگہ پر کریں
😃😜😅
کسی کو اتنا دکھ نہ دو کہ وہ مرنے کو ....ترسے
کچھ لوگ
congrats
لکھتے ہیں کیونکہ
انہیں
congrajulashan
کے سپیلنگ نہیں آتے
اَن پڑھ لوگ
😂😂😅😅
کہتے ہیں ہر چیز کی ایک انتہا ہوتی ہے پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہاہ ہوتی ہے؟
انہیں محبت کی کیا پہچان، وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے
😑😌
اگر اپ کے وزن سے 50 کلو نکال دیا جائے
🙄تو کتنا بچے گا
😃😃😅😅😆
خوبصورت لوگ😊
مصروف کیوں ہوتے ہیں
آپ سوچو
میں ذرا مصروف ہوں😂
دل کی خاموشی سے سانسوں کے ٹھہر جانے تک
یاد آئے گا مجھے وہ شخص مر جانے تک
😌
لاک ڈاؤن سے میری روٹین میں کوئی فرق نہیں آیا بس
پہلے صرف میں ویلی ہوندی سی
ہن مینوں ویلی کہن والے وی ویلے نے 💁😌👑☕
😂😂😂
اپنا موبائل اور کیمرا گھر پر چھوڑ کر غریبوں کی مدد کرنا۔
کیونکہ لوگ بھوک سے نہیں،شرم سے مرتے ہیں
سنیں پیاری لڑکی..!
آپ بس مسکرایا کریں کہ
یہ اداسیاں آپ پر جچتی ہی نہیں
❤❤
Kaaash eysa kuch hmyn b khyn jaayn.
😊😖
کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا ...
لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کرلیتے ہیں
اور بیزاری ہو تو خامیاں،....
😌😖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain