Damadam.pk
Rania's posts | Damadam

Rania's posts:

Rania
 

میں جب کام کرتی ہوں کوئی نہیں دیکھتا
جب موبائل اٹھاتی ہوں سب دیکھ لیتے ہیں ۔
😟😒😡

Rania
 

کرونا وائرس سے ڈر کس کس کو لگ رہا ہے؟ ؟؟؟
میں پوری ایمانداری سے بتا رہی ہوں مجھے ایک فیصد بھی ڈر نہیں ہے کرونا کا۔۔۔۔کیوں کے موت تو ایک دن آنی ہی ہے چاہے وہ کرونا سے آئے یا کینسر سے یا کسی بھی طریقہ سے۔۔۔۔۔

Rania
 

ہر عورت کو دل دے دینے والے مرد۔۔۔۔۔۔۔
مرد نہیں کتّّے ہوتے ہیں۔
😏😞

Rania
 

اکثر لوگ کمینٹ سیکشن میں آ کے اس طرح بے تکلفانہ بات کرتے ہیں جیسے وہ ہمارے چاچے کے بچے ہوں اور ہم ایک دوسرے کو بہت اچھے سے جانتے ہوں۔
😏😖

Rania
 

کبھی کبھی دل کرتا ہے ہم آنکھیں بند کریں اور سب کچھ بدل جاۓ
وقت
لمحات
اور شاید ہم خود بھی۔۔۔۔
😌😑

Rania
 

I Need a new life......😟😒
یہ والی خراب ہو گئی ہے مجھ سے
😳😖

Rania
 

شدید قسم کی نیند آ رہی ہے۔۔۔۔
😰😰
اور بورنگ قسم کی شادی اٹینڈ کرنا بھی ضروری ہے۔۔۔۔۔
😳😖

Rania
 

جب بھی موسم اچھا ہو
⛅☁☔💧🌁
تو پیاز اور آلو کا فرض بنتا ہے کہ بیسن کو خود پہ اوڑھ کر تپتے تیل میں چھلانگ لگا دیں۔
😃😂😁😅😆😄

Rania
 

Barish Barish or Barish.....
⛅☁🌁☔💧⚡

Rania
 

دل کی میں بہت اچھی ہوں
😊😊😊
بسسس کبھی کبھی غصّے میں ادھر اُدھر نکل جاتی ہوں۔
😃😆

Rania
 

Zong k monthly Whatsapp package ko Unsuscrib krny ka kia code hai????

Rania
 

کبھی کبھی ہماری زندگی میں ایک ایسا انسان ضرور ہوتا ہے جس کی کہی ہوئی ایک بات ہمارے چہرے پہ چوبیس گھنٹوں کی مسکراہٹ کا باعث بن جاتی ہے۔
😊😊😊
🌷🌷🌷
🍃🍃🍃

Rania
 

آج کل بہت دل کر رہا ہے کسی گاوُں کی شادی میں جایا جائے۔۔۔۔
بہتتتتتتتتت سال ہو گئے ہیں گاوُں کی شادی اٹینڈ کئے ہوئے۔۔۔
😓😐😐😐😓

Rania
 

آپ کی اپنی کزنز سے کتنے % بنتی ہے؟
90%
60%
50%
30%
0%
میری %90
😊😌

Rania
 

کوئی مجھے بتانا پسند کرے گا کہ یہ عورت مارچ کیا ہے؟؟؟
یہ میری مرضی میری عزت وغیرہ کیا ہے یہ؟ یہ چل کیا رہا ہے؟؟؟؟

Rania
 

شاپنگ کے لئے جاؤ تو اتنی خوبصورت جوتوں کی ورائٹی ہوتی ہے کہ دل کر رہا ہوتا ہے سارے ہی خرید لو۔۔۔۔
😄😄😅😆🙈

Rania
 

تین دن پہلے کرائم پٹرول کی ایک ایسی قسط دیکھ بیٹھی ہوں۔ جسکے دکھ بھرے اثرات ابھی تک میرے دماغ سے نہیں نکلے۔۔۔۔۔۔
😑😐

Rania
 

جس نے مجھے فالو کرنا ہے کر لے
😃😁😆
کیوں کہ کچھ دن کے بعد میری پوسٹس صرف فور می والے ہی دیکھ سکے گے ۔
😒😌
ہوم ختم ہو رہا ہے
😖😏😓

Rania
 

Jazz users dail kryn
*117*72*3#
Or free mbs paayn.
MBS mil jayn to mujhy comment me zurur btayn
😊

Rania
 

شادی ہو رہی ہے
😄😄😄
الحمداللہ
۔
۔
ساتھ والی گلی میں کسی کی۔۔۔۔۔۔۔
🙈🙈🙈🙈😂😂😅😆😆😆😆😂