Damadam.pk
Rania's posts | Damadam

Rania's posts:

Rania
 

کسی کا بلڈ پریشر لو ہوتا ہے تو کسی کی شُُگر لو ہوتی ہے۔
ایک میں ہی وکھری ہوں میرا نیٹ لو ہو رہا ہے
😟😒😖
کوئی اپنا ہاٹسپاٹ شئیر کر دے میں اپنا فیورٹ ڈرامہ کرائم پٹرول دیکھنا ہے۔
😃😀😆

Rania
 

😖اففف یہ بوریت
😌اکیلا پن
جاتی سردیوں کی یہ ہلکی ہلکی بارش۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماحول کو سوگوار بنانے کے لئے کافی ہے۔
😐😒😓

Rania
 

یہ ڈائیٹنگ کے دوران صبح ناشتے میں ایک ابلے ہوئے انڈے پے گزارا کرنا کتنا اوکھا کام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
😟😒😓😆

Rania
 

بچپن میں اور میری طرح اور کس کس کو لگتا تھا کے ٹی وی کو مکّا مار کے اس کی سکرین ٹوٹ جائے گی اور ہم ڈرامے والے گھر میں پہنچ جائیں گے۔
😃😂😁😅😆😄😂😂😂

Rania
 

کرائم پٹرول ڈرامہ اور ہینڈ فری خراب ہیں۔۔۔۔۔
😭😭😭
کوئی اپنے یینڈ فری ادھار دے دے آج کے لئیے۔۔۔
😓😳😒😑😆

Rania
 

زیرو نائن زیرو زیرو سیون ایٹ سِِکس زیرو ون
090078601
چلو بتاؤ یہ کس کا نمبر ہے
دیکھتے ہیں اور کس کس کی میمری تیز ہے میری طرح۔۔۔۔۔۔
😃😂😎🙈

Rania
 

میں تیرا حجر کیسے کاٹو گی ؟
میں تو سگریٹ بھی نہیں پیتی ۔
😑🍁🍃

Rania
 

میں نے اندازہ لگایا ہے
اگر میں اندازے نہ لگاو تو
معاملات بہتر طریقے سے حل ہو سکتے ہیں۔
😌🍁🍃

Rania
 

آج پھر تم یاد آرہے ہو
آج پھر تکلیف حد سے زیادہ ہے۔
😑😑😑

Rania
 

سارے فرشتے ہی ملے ییں یمیں تو۔۔۔۔۔۔
کوئی غلطّی کرتا ہی نہیں
ہمیشہ ہم ہی غلط ہوئے۔
😃😂😆😐😒

Rania
 

ڈینگی مچھر نے انسان کا لباس مکمّل کروایا
اور کرونا وائرس نے حجاب مکمّل کروا دیا۔
پتہ نہیں کب ہم اپنے ربّ کے اشاروں کو سمجھیں گئے۔۔۔۔
😐😐

Rania
 

میں انسان ہوں
نہیں سمجھ سکتی تیری مصلحت
تو میرا ربّّ ہے میری مشکلیں حل ک دے۔
🙏🙏🙏

Rania
 

!اے میرے ربّ
میں بے بس ہوں
تو میری مدد فرما۔۔۔
😐😑🙏

Rania
 

یہ جو کہتے ہیں نہ کچھ نہیں ہوتا
ان کے ساتھ جو نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔

Rania
 

سیرتوں کا حسن کیا جانے
صورتوں کے بھکاری لوگ۔
😒😏

Rania
 

ایک سٹوڈنٹ کے لئے اس سے زیادہ خوفناک خواب ہو ہی نہیں سکتا کہ۔۔۔۔
وہ خواب میں اپنے پیپر ہوتے دیکھے اور وہ کچھ نہ لکھ پائے۔ چاہے ٹیچر اس کے آگے کتاب ہی کیوں نہ کھول کے رکھ دے۔
تازہ تازہ ذاتی تجربہ۔۔۔۔۔۔۔
😒😒😒😒😒

Rania
 

دل کو چھو لینے والی ایک سچی داستان
ایک ایسی داستان جو آپکو سالوں تک یاد رہے گی۔
ضرور دیکھئے۔۔۔۔ بولی وڈ ہولی وڈ لولی وڈ کی سبھی فلمیں پیکھی پڑ جائیں گی اس قسط کو دیکھ کے۔

Crime patrol Satrak season 2 Episode 63, 10 October 2019
.
☆☆☆☆☆

Rania
 

!دمادمیو تیار ہو جاو
دمادم پے ایک بہت بڑی لیکن بُری تبدیلی آنے والی ہے۔
😖😳

Rania
 

کیسے ہو جاتے ہیں لوگ کبھی اِِس کے کبھی اُس کے؟؟؟؟؟؟

Rania
 

میں جب اکیلے بیٹھ کر نیوز سنو تو۔۔۔۔۔
کرونا وائرس آ گیا یا پٹرول مہنگا ہو گیا۔
۔
اور جب امی ابو کے ساتھ بیٹھ کے سنو تو سبزی والے کی بیٹی نے بورڈ میں ٹاپ کیا۔
😒😒😟
اور پھر کیا ہوتا گا یہ بتانے کی ضرورت نہیں۔
😢😂😅