Damadam.pk
Rania's posts | Damadam

Rania's posts:

Rania
 

ایک دن سب کی شادیاں ہو جائیں گی۔
۔
مجھے لگتا ہے بس "میں" "سلمان خان" اور کترینا کیف رہ جائیں گی۔
😒😟😃😂😆🙈🙈

Rania
 

😔سنو؟؟
میری پوسٹ کو اگنور مت کیا کرو
😟😟
چھوٹا سا دل ہے میرا ٹوٹ جاتا ہے
😒😟 .j1

Rania
 

مجھے سمجھنے کے لئے آپکا سمجھ دار ہونا بہت ضروری ہے۔
😊❤

Rania
 

کیا آپ جانتے ہیں؟؟
خوبصورتی کو انگلش میں
GIRLS
کہتے ہیں۔
😄👱🙈

Rania
 

لفظ= خوبصورت
تشریح= ہم لڑکیاں
😎😄🙈

Rania
 

مجھے ایک سے ڈیڑھ لاکھ تک کا کوئی اچھا سا سیل فون لینا یے۔
مجھے مشورہ دو کہ۔۔۔۔۔۔۔
۔
۔
میں اتنے پیسے کہاں سے لاوُ؟؟؟
😃😜😁😂😂😆😂😆

Rania
 

چھوڑو محبت کو
بجلی کی تار پکڑ لو
قسم سے آخری سانس تک ساتھ نہیں چھوڑے گی۔
😜😜😁😂😂

Rania
 

اور اس وقت اتنا ویلّاپن اور بوریت محسوس کر رہی ہوں کہ ایم ایچ بی کی پوسٹ پے جا کے کمنٹس سیکشن میں اپنے سے زیادہ ویلّے لوگوں کی کنورزیشن پڑھ رہی ہوں۔
😂😂😂😂😂😂😂😂

Rania
 

سیکھا جو لوگوں کا طرز کلام ہم نے
لوگ ہی چلّا اٹھے کتنے بد زبان ہو تم۔۔۔
😂😂

Rania
 

یہ تلخیوں سے بھرے لوگ
طنز نہ کریں تو مر نہ جائیں۔۔۔۔؟؟؟

Rania
 

میرے مشاہدہ میں ایک بات آئی ہے۔۔۔۔۔
اور یہ مشاہدہ میں نے اپنے اردگرد کے ماحول سے اپنی فرینڈز سے کزنز سے اور میوچل فرینڈز سے کیا ہے۔
جن لڑکوں نے شادی سے پہلے کسی لڑکی سے فرینڈشپ کی یا اسے دھوکہ دیا یا اس کے جزبات سے کھیلا یا ان۔ کا کسی بھی طرح استعمال کر کے چھوڑ دیا۔۔۔۔
اور پھر آرام سے بعد میں شادی رچالی ان لڑکوں کے ہاں اللہ نے سب سے پہلی اولاد بیٹی دی یے۔
اب اس میں کیا حکمت ہے یہ تو اللہ ہی جانے۔۔۔۔

Rania
 

لاحاصل محبتیں زندہ دل انسانوں کو اداکار بنا دیتی ہیں۔
😌😊

Rania
 

میں احساس لکھتی ہوں
اور
لوگ الفاظ پڑھتے ہیں۔

Rania
 

ضروری نہیں کہ لکھے جانے والا ہر لفظ
پڑھنے والے کے معیار کے مطابق ہو۔۔۔۔
لکھنے والا الگ کیفیت میں ہوتا ہے
اور پڑھنے والا الگ کیفیت میں۔۔۔۔۔
😊🍁🍃

Rania
 

کیا یہ سچ ہے
اللہ بہترین تک پہنچانے سے پہلے
بدترین سے گزارتا یے؟

Rania
 

دل مرحوم کو خدا بخشے
بڑی رونق لگائے رکھتا تھا۔
😊

Rania
 

نیٹ پیکج کے بغیر موبائل بھی طلاق یافتہ سا لگ رہا ہے۔
😒😒😒

Rania
 

جن بچوں کے باپ ان کے بچپن میں ہی وفات پا جاتے ہیں۔۔۔۔۔ ان بچوں کی پوری زندگی تپتے صحرا میں چلتے ہوئے کسی نڈھال شخص جیسی ہو جاتی ہے۔
😑

Rania
 

فرض کرو تم کچھ نہ پائو۔۔۔اپنا سب کچھ لٹا کر بھی۔۔۔۔۔۔۔۔فرض کرو کوئی مکر ہی جاۓ۔۔۔۔۔سچی قسم اٹھا کر بھی
فرض کرو یہ فرض نہ ہو
سچی ایک حقیقت ہو
تیرے عشق کے ہر ایک راستے پر
جانا ایک قیامت ہو
اور سنا ہے یہ قیامت تو
خون جگر کا پیتی ہے
تم تو یہ جاننا فرض کرو گے
ہم پے یہ سب بیتی ہے
😊🌺🍃🍂🍁

Rania
 

!دل کا کیا کریں صاحب
ہم انھیں پے مرتے ہیں۔
😊😒😖