Damadam.pk
Rania's posts | Damadam

Rania's posts:

Rania
 

اور دمادم پر ٹھرک پن اس حد تک بڑھ گیا ہے کہ
اس 😊 👈
سمائل کے اموجی کو دیکھ کے بھی کچھ لڑکے لڑکیاں
نائیس سمائل اور آپکی سمائل بہت خوبصورت ہے کا کمینٹ کر دیتے ہیں
😂😂😂😂😂

Rania
 

زندگی حسین ہے یا بکواس ؟؟؟
میرے مطابق بکواس

Rania
 

یہ ڈائیٹنگ کرنا بھی کتنا اوکھا کام ہے نہ
😐😓😓
مجھے بھوک لگی ہے لیکن میں کچھ کھا نہیں رہی۔
😭😭😭

Rania
 

چلو شکر ہے
دمادم کی سیٹنگ چینج ہونے سے کسی حد تک بہتر ہو ہی گیا۔

Rania
 

کرائم پٹرول دیکھنے کا ٹائم ہوا جاتا ہے۔
So
GOOD Night
🌚🌚🌚

Rania
 

انا پرستی کی اس حد کو چھو ریی ہوں جس کے بنا اپنی سانس تک ٹوٹتی محسوس ہوتی تھی
میں نے اس کو پانے کا وظیفہ تک نہیں کیا۔

Rania
 

مجھے نفرت ہے اس احساس سے
کہ
لوگ مجھ پر ترس کھائیں۔
😡

Rania
 

اچھی صورت بھی کیا بری شئے ہے
جس نے بھی ڈالی بری نظر ہی ڈالی۔
😑😐

Rania
 

بڑی عجیب ہے
اس نادان دل کی خواہش
عمل دوزخ کے ہیں
مگر تلاش جنّت کی ہے۔

Rania
 

نہ چاہتے ہوئے مجھے ٹکٹ لینا پڑی اپنی پاکٹ منی سے۔
پھر اگلے دن صبح کو اسکول اسمبلی میں قرعہ اندازی ہوئی۔
میری خوشی اور حیرانگی سے ٹانگیں کانپنے لگ گئیں۔ جب مجھے پتہ لگا اسکول کی دو ہزار لڑکیوں میں سے صرف میرا انعام نکلا ہے۔
😀😀😀
اور مجھے انعام دیا گیا جو کہ ایک خوبصورت وال کلاک تھی جو کہ آج بھی میرے کمرے میں لگی ہوئی ہے ۔
😊😊😊😊😊

Rania
 

آج کل میٹرک کے پیپرز ہو رہے ہیں تو مجھے اپنی میٹرک کلاس کا ایک واقعہ یاد آ گیا۔
میں جب میٹرک میں تھی تب ہمارے اسکول میں فن فیئر ہوا جس میں شرکت کرنے کے لئے ٹکٹ لینا ضروری تھا۔
اور ٹکٹ تھا دس روپے کا۔ ان دنوں مجھے پڑھائی کا جنون سوار تھا
😄😆😂😂🙈
میں نے سوچا دفع کرو فن فیئر کو میں نہیں جا رہی اور گھر بیٹھ کے پڑھوں گی
سو فن فیئر سے اگلے دن میں اسکول گئی تو پتہ لگا آپ فن دن میں تو لگا آپ فیئر میں آو یا نہ آو ٹکٹ لینا ضروری ہے جس اور ان ٹکٹس اگلے دن قرعہ اندازی میں انعام نکلنا تھا۔
نہ چاہتے ہوئے بھی مجھے ٹکٹ لینا پڑی۔۔
اور پھر آگئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Rania
 

سٹوڈنٹ لائف میں کس کس نے کلاس میں اپنی نیند پوری کی ہے؟؟؟
میں ایمانداری سے بتا رہی ہوں میں نے نرسری کلاس سے کے کر فورتھ ائیر تک جب بھی فری ٹائم ملا میں کلاس میں سوئی ہوں۔
😄😆🙈

Rania
 

بیشک لاعلمی بھی ایک بڑی نعمت ہے۔۔۔۔

Rania
 

کرائم پٹرول کی کچھ اقساط دیکھنے کے بعد دو تین گھنٹے تک پتہ نہیں کیوں میں صدمے اور حیرانگی سے چپ سے ہو جاتی ہوں۔
😑😑😑

Rania
 

کبھی کبھی دل میں خیال آتا ہے۔
کاش مجھے بھی کرونا وائرس ہو جائے۔
😊😊

Rania
 

مطلب ختم رابطے ختمم
بس یہ ہی ہے دنیا کی رسم
😑

Rania
 

بے حسّّی کی آخری سٹیج پے کھڑے ہوتے ہیں وہ لوگ جنہیں اپنی غلطی، غلطی لگتی ہی نہیں ہے۔۔۔۔۔

Rania
 

اپنی زندگی بھی عجیب ہو گئی ہے
نہ اپنے گھر میں دل لگتا ہے
اور
نہ اگلے گھر جانے کا دل کرتا ہے۔۔۔۔
😟😒

Rania
 

میرا انٹرنیٹ آج کل سہی نہیں چل رہا۔
کوئی حل ہے کسی کے پاس تو پلیز بتائے۔
😐😐😐
کیا مجھے کمپنی کال کرنی چاہئے ؟؟؟

Rania
 

Zong ka monthly msg pkg khtm krny ka kiaa code hai???
plz tell me