نفرت بھی کیوں کریں ان سے
اتنا بھی کیوں واسطہ رکھنا
جون ایلیاء ❤
میں نے کیا کچھ کہا نہیں معلوم
تم جو ہو تم نے کیا سنا جاناں
جون ایلیا
پھر نہ پابندِ وفا ہوگا کوئی ہم جیسا
رکھّے رہ جائیں گے آدابِ وفا ہمارے بعد
وہ جان ہے ہر ایک محفل کی
ہم بھی گھر سے کم نکلتے ہیں
کیا تکلف کریں یہ کہنے میں
جو بھی خوش ہیں ہم اس جلتے ہیں
بیٹهے ہوۓ ہیں چین سے کہیں جانا تو ہے نہیں,🥀
👈ہم بےگهروں کا کوئ ٹهکانہ تو ہے نہیں🥀تم بھی ہو بیتے وقت کی مانند ہو بہو👈 تم نے بھی یاد آنا هے آنا تو ہے نہیں🥀👈عہد وفا سے کس لیۓ خائف ہو میری جان🥀👆کر لو کہ تم عہد نبھانا تو ہے نہیں👈وہ جو ہمیں عزیز ہے کیسا ہے کون ہے👈 کیوں پوچهتے ہو؟ ہم نے بتانا تو ہے نہیں👈دنیا ہم اہل عشق پر کیوں پهینکتی ہے جال👈ہم نے تیرے فریب میں آنا تو ہے نہیں👈وہ عشق تو کرے گا مگر دیکھ بھال کر👈فارس وہ تیرے جیسا دیوانہ تو ہے نہیں
بہت کچھ جان کے جانا ہے تم کو
بڑی مشکل سے پہچانا ہے تم کو
مجھے جو تم سمجھتے ہو غلط ہے
کسی دن یہ بھی سمجھانا تم کو
جوتجھےبھول گیا،تجھ پہ بھی لازم ہے امیر
خاک ڈال🌬️، آگ لگا🔥،نام نہ لے🙅🏻♂️،یاد نہ کر😏
تم بدلے تو ہم بھی کہاں پُرانے سے رہے،،
تم آنے سے رہے تو ہم بھی بُلانے سے رہے🥀
موسموں کے روگ کا
درد مت سہا کرو
اُداس😔 مت ہوا کرو
یہ درد 😢ہیں حیات کے
کچھ رنگ کائنات کے
کچھ دکھوں کی تیز بارشیں🌧
کچھ پھول🌹 ہیں نشاط کے
تم پھول🌹 بس چھوا کرو
....اُداس😔 مت ہوا کرو
موسموں کے روگ کا
درد مت سہا کرو
اُداس😔 مت ہوا کرو
یہ درد 😢ہیں حیات کے
کچھ رنگ کائنات کے
کچھ دکھوں کی تیز بارشیں🌧
کچھ پھول🌹 ہیں نشاط کے
تم پھول🌹 بس چھوا کرو
....اُداس😔 مت ہوا کرو
دیواروں کا بننا نہ بننا تو بعد کی بات
گھر میں خاک بناؤں گا جب نقشہ نہیں بنتا
جب بھی کسی سے کوئی بچھڑے میں رو پڑتا ہوں
ویسے ان باتوں پر میرا رونا نہیں بنتا
تہذیب حافی❤🔥
*محفل, خاموش ہے آج ....
صاحب ...!
ٹوٹے ہوۓ لوگ کہاں ہیں ...!!
💔
اک نام کیا لکھا ترا ساحل کی ریت پر
پھر عمر بھر ہوا سے میری دشمنی رہی
دسمبر اب کے جاو تو مجھے بھی ساتھ لے جانا۔۔۔
مجھے بھی شام ہونا ہے-مجھے گمنام ہونا ہے۔..
آپ🚹 کو بھی تلاش ہے میری 👈
آئیے مل👬 کے ڈھونڈ لیتے ہیں
👆ھر کئیں دے بھج کے بنڑں ونجئیے👆
💪ایڈے مرشد عام وی کوئ ناں💪
🌹ھاموں ڈھیر نفیس تے امن دا عادی بس رلدیاں ڈھل نا لگی.... عثمان ودا ھائ بخت دے نشیاں وچ بس ڈلدیاں ڈھل نا لگی... گھلے جدنڑ طوفان مصیبتاں دے راہ بھلدیاں ڈھل نا لگی.... پانڑی سٹ کے سجنڑاں تیلی لائ اگ بلدیاں ڈھل نا لگ
🌹نويد جى🌹
❣وتٌعِزٌ مَن تَشَاءٌ وَ تٌذِلٌ مَن تَشَاءٌ❤
,,? چلو چھوڑو صبح صبح _____ان دنیا کی باتوں کو
صاحب........!!!
یہ بتاؤ خیریت تھی _____جو رات خواب میں چلے آئے
صبح بخیر
لوگوں سے کیا,,,,,, شکایت..!!
ہم تو خود کو زہر لگتے ہیں..
💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain