Damadam.pk
Ranjish786's posts | Damadam

Ranjish786's posts:

Ranjish786
 

" آپ آئیں گے ، بات بھی ہو گی
دِل میں لے کر خیال بیٹھے ہیں "
꧁ نو يد ꧂
+═❁+❁═+

Ranjish786
 

سنا ھے وہ مشغول ہیں دن کے کاموں میں.....
ہم اب بھی کل رات کی یادوں کو لیے بیٹھے ہیں.....

Ranjish786
 

*ہمیں دیکھ کر آج انہوں نے منہ موڑ لیا.*
*اک تسلی سی ہو گئی، چلو پہچانتے تو ہیں.*

Ranjish786
 

مہربانوں کے بدلتے ہوئے ---- لہجےتوبہ
ایسا لگتا ہے میں ہر بات غلط کرتا ہوں
😢😢😢

Ranjish786
 

جو ہر کسی پہ مر جائے
وہ مر ہی جائے تو اچھا ہے
جون ایلیا۶

Ranjish786
 

کیا کـرو گے ؟ اگر کہہ دوں
کـہ اداس ھـوں مـیـں ۔ 🥀💔
😢😢😢

Ranjish786
 

کبھی یاد آؤں تو پوچھنا ذرا اپنی فرصتِ شام سے
کِسے عِشق تھا تیری ذات سے کِسے پیار تھا تیرے نام سے
ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا
وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے وہ جو مر مٹا تیرے نام پے
ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ
مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟ گئے ہم دعا ؤ سلام سے
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا ذرا اپنی فرصتِ شام سے

Ranjish786
 

در در خجل خواری کیتی پتھراں نال دلداری کیتی
مَت ماری گئی سی میری تاں تیرے نال یاری کیتی
جنہاں لئی سی وقت گوایا اونہاں وقت گزاری کیتی
زندگی پیاری لگدی سی پر زندگی وی نئیں پیاری کیتی
تھوڑا کھادا چنگا کھادا گل کیتی معیاری کیتی
وِچلی گل توں آپ ای لب لے تیرے نال میں ساری کیتی
اوہدے در دے منگن والیاں جگ اُتے سرداری کیتی
سچا عشق خُدا دا عاصم توں تے دُنیا داری کیتی

Ranjish786
 

کیسے بُھول جائیں ہم _______
وہ "طرزِمحبت"
وہ تمھارا ہمیں غصے ____میں بھی
"آپ" کہنا

Ranjish786
 

ایک مدت سے تیری یاد بھی اَئی نہ ہمیں
اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں

Ranjish786
 

🤫🤫بدلے ہیں انداز انکے___🔥
💔کچھ اس انداز سے🔥
😙کہ اب وہ بڑے انداز سے😵
💔💔نظر انداز کرتے ہیں !!

Ranjish786
 

آج مجھکو بہت بُرا کہہ کر،
آپ نے نــــام تو لیا مـــیــرا۔
😔🍂🍁

Ranjish786
 

پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق میجر جنرل آصف غفور کی جگہ میجر جنرل بابر افتخار کو پاکستان کی فوج کا نیا ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے۔