دل کا تھا ایک مدعا جس نے تباہ کر دیا دل میں تھی ایک ہی تو بات، وہ جو فقط سہی گئی بود و نبود کی تمیز، ایک عذاب تھی کہ تھی یعنی تمام زندگی، دھند میں ڈوبتی گئی❣️
اب یہ حسرت ہے کہ سینے سے لگا کر تجھ کو اس قدر رووں کہ آنکھوں میں لہو آ جائے❣️
دل تھا نازک مگر پھٹا ہی نہیں آنکھ پتھر تھی پھر بھی روتی رہی وہ سفر آخری تھا اس کے ساتھ اور وہ سارے سفر میں سوتی رہی 🖤
تمہارا عشق مجھے دشت میں لے آیا ہے تمہارے ہجر کی وحشی دھمال باقی ہے عجیب موت ملی ہے مجھے مروت میں میں اس پہ مر مٹا ہوں انتقال باقی ھے Good Night
وہ بڑے شوق سے اعلان سنا کرتی تھی اسے یقین تھا ایک روز میں مر جاؤں گا💔
وہ بڑے شوق سے اعلان سنا کرتی تھی اسے یقین تھا ایک روز میں مر جاؤں گا💔
علاج اپنا کراتے پھر رہے ہو جانے کس کس سے!!!! محبت کر کے دیکھو نا محبت کیوں نہیں کرتے!!!! اُداس لوگ 🖤
رات کو نیند آتی ہے پھر کوئی خواب آنکھ سے آ لگتا ہے لوٹنے والے کب تلک لوٹو گے راہ پر کھڑا تنہا شخص برا لگتا ہے
"میں تو ہر موڑ پر میسر تھا,😐 تُو نے کیسے گنوا دیا مجھ کو"..!!💔
کالے دلوں سے ڈرا ھوا سا میں کالے رنگ کا "شوقین" لڑکا🖤