Damadam.pk
Ranjnaa's posts | Damadam

Ranjnaa's posts:

Ranjnaa
 

میری ماں وی کنی سادی اے
مینوں چن دا ٹوٹا آہدی اے

Ranjnaa
 

___✨💛
میں تیری رات کے پچھلے پہر کا لمحہ ہوں جو ہو سکے تو کبھی جاگ کر گزار مجھے
__________🖤🥀

Ranjnaa
 

خود کو اتنا مصروف کر لیا ہے کہ اداس ہونے کا وقت ہی نہیں ملتا..☺️☺️🥀

Ranjnaa
 

میں نے بچپن سے ہی قناعت کا سبق سیکھا ہے
مجھ کو ایک پل سے زیادہ کی خوشی صدمہ ہے
😔😿💔🥀

Ranjnaa
 

*زمانے کو شریک کار مت کر 💔*
*محبت "تیرا میرا" مسئلۂ ھے

Ranjnaa
 

تجھے ان دوغلے چہروں میں یاد آئے گا
اک شخص ملا تھا بہت کھرا تجھ سے🥀

Ranjnaa
 

ہجر والوں کے گھر نہیں پہنچی
نیند رستے میں سو گئی شاید💔

Ranjnaa
 

*🖤ارے آپ ہنسنے لگ گئے مجھ پر🖤*
*🖤مجھے گمان تھا آپ سمجھیں گے🖤*

Ranjnaa
 

دو چار ہی تو ہیں دنیا میں خوشنما چہرے-_❣️
اک سخی کا,اک مخلص کا,اک تیرا ,اک میرا-_😍

Ranjnaa
 

پہلے لگتے تھے دو چار لوگ
اب تو سبھی زہر لگتے ہیں!!!🔥

Ranjnaa
 

بے نور سی لگتی ہے اس سے بچھڑ کر یہ زندگی
اب چراغ تو جلتے ہیں مگر اجالا نہیں کرتے

Ranjnaa
 

تو ملے یا نہ ملے میرے مقدر کی بات ہے سکون بہت ملتا ہے تمہیں اپنا سوچ کر" ہائے لوگ سمجھ رہیں کہ ؛ موسمی بیمار ہُوں ، اُنہیں کیا پتہ کہ ؛ میں مر رہا ہُوں اندر سے! ۔ " 💔🙂

Ranjnaa
 

وہ ہجر کو سہتے ہوے مر کیوں نہیں جاتا
بد بخت کو جینے سے حیا کیوں نہیں آتی؟

Ranjnaa
 

یہ میرے اندر کا دکھ ہے، درد ہے، غم ہے۔۔۔!!
میرے رونے پہ میری جاں تم نہ پریشاں ہونا۔۔۔۔!!

Ranjnaa
 

میں نے اس کو بهُلا دیا اور پهر...
خوش اتنا ہُوا کہ پاگل ہو گیا...!
😔

Ranjnaa
 

*" کہا نہ ٹھیک ہُوں ہاں ٹھیک ہُوں کہا تو ہے ، میں رو پڑوں گا میری جان حال مت پُوچھو! ۔ " 💔🙂*

Ranjnaa
 

کبھی کبھی انسان پر ایسا وقت بھی آ جاتا ہے کہ فقط یادیں باقی رہ جاتی ہیں.

Ranjnaa
 

تمہارے دائِروں میں ہوں اِک عمر سے محوِ گردش!
میرا مرکز نہیں بدلا،میرا محور نہیں بدلا۰۰۰۰۰!🥀🖤

Ranjnaa
 

تمہاری ہتھیلی پہ
اپنا نام دیکھ کے
سوچتا ہوں کہ...
تاریخِ کائنات میں
میرا نام
اتنی پیاری جگہ پہ
کبھی نہیں لکھا گیا ہو گا ❤️

Ranjnaa
 

تمہـــارا خیـــال میــــری آنکھـــوں کــی چمــک بـــڑھـــا دیتــــا ہـــــے😍❣️
تمہــــاری بـــاتیـــں چہـــرے کـــی مسکـــراہـــٹ کــــا سبــــب ہیــــں❤️❣️