Damadam.pk
Ranjnaa's posts | Damadam

Ranjnaa's posts:

Ranjnaa
 

*اور پھر یہ بھی حقیقت ہے کہ ہم کِسی سے مُحبت کر تو سکتے ہیں مگر کِسی کو زبردستی خود سے مُحبت نہیں کروا سکتے"*💔🙂
*

Ranjnaa
 

جو تم نے کبھی کی ہی نہیں 🙃🍂
مجھے وہ محبت اداس رکھتی ہے 💔🥀

Ranjnaa
 

مگر یارِ من
ہم کو بھی تمنا تھی کہ چاہے جاتے
💫💔

Ranjnaa
 

ذرا سا بانٹ ہی ڈالو کہ دکھ بڑا ہے بہت
مجھے گلے سے لگاؤ، کہ اب بچھڑنا ہے........!!!

Ranjnaa
 

تیری آنکھوں پہ مر گیا ورنہ !☝
میں نے سرحد پہ جان دینی تھی🙏😊
🙃🙃

Ranjnaa
 

*ﻋﯿﻦ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﺫﺭﺍ ﺳﺎ ﺗﮍﭘﮯ*
*ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﺑﯿﻤﺎﺭ ، ﯾﮧ ﺍﻓﻮﺍﮦ ﺍﮌﺍ ﺩﮮ ﮐﻮﺋﯽ"*🙂💔
*

Ranjnaa
 

دل کی ساری رگیں چیختی ہیں۔۔۔۔۔❣
جب تم سے رابطه نہیں ھوتا۔۔۔۔۔💔

Ranjnaa
 

وقت بہت کـــچھ چھـــــین لیـــــتا ہے
خیــــــر میری تو مســـــکراہٹ تھی... 💔

Ranjnaa
 

عہد رفاقت تو ٹھیک ہے لیکِن مُجھے ایسا لگتا ہے کہ
تم میرے ساتھ رہو گی اور میں تنہا ہو جاؤں گا

Ranjnaa
 

*محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں✨*
*لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے❤️❣️⁩*

Ranjnaa
 

وہی بے بسی ، وہی بندشیں ، وہی الجھنیں اے زندگی
میں ابھی تلک نہ سمجھ سکا ، تو نصیب ہے کہ نصاب ہے

Ranjnaa
 

لوگ اکثر نرم لہجوں سے اتنی سخت بات کر جاتے ہیں
کہ ان کے لفظوں کی تپش بھلانے میں عمریں بیت جاتی ہیں

Ranjnaa
 

کسی کی بے رُخی میں بھی
ہمارے لئے ایک پیغام ہوتا ہے،
یا تو اُس کا ہم سے دل بھر چکا
یا پھر اُس کو ہمارا متبادل مل گیا
ہوتا ہے،
اس لئے کبھی کسی سے توجہ
کی بھیک نا مانگیں
🖤

Ranjnaa
 

میں بس اتنا جانتا ہوں...
کہ میں اب ہر قسم کا دکھ سہنے کا عادی ہوگیا ہوں...
اب اگر کوئی مجھے آزماۓ گا تو ہار جاۓ گا...✌💔
#عشق

Ranjnaa
 

تنہائ بہتر ہے 😌
منافق لوگوں سے 💔
😌💔

Ranjnaa
 

*تیرا* ہی *پوچھتا رہتا* ہوں *باتوں باتوں* میں.. 😞
*مِلا ھے* جب بھی *کوئی* شخص *تیرے گاؤں* کا... 💯

Ranjnaa
 

یوں تو پاگل تھی وہ میرے لیے
مگر صاحب پاگلوں کا کیا بھروسہ❤️

Ranjnaa
 

ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻣﺮﺣﻮﻡ ﮨﻮ ﮐﺮ۔۔۔
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ۔۔۔
🖤🙃

Ranjnaa
 

" اور پھر ایسا بھی تو ہوتا ہے کہ ؛ جو ہمارے لِیے سب سے زیادہ قیمتی ہوتے ہیں اُن کی زندگی میں ہم ٹکے جتنی اہمیت بھی نہیں رکھتے! ۔ " 💔🙂

Ranjnaa
 

-" اکثر ہم دور بیٹھے شخص کے لیے زندگی کی ہر خوشی خود پر حرام کر دیتے ہیں اور اُسی دور بیٹھے شخص کے لیے ہم ایک اضافی بوجھ کے علاوہ کُچھ نہیں ہوتے_" ☺️💔