Damadam.pk
Ranjnaa's posts | Damadam

Ranjnaa's posts:

Ranjnaa
 

" اے رُوح کو مطلوب شخص! میں تُجھے کیسے کہوں کہ ؛ مُجھے تم سے محبت ہے اور بے تحاشہ ہے!"🔥

Ranjnaa
 

ﮐﺒﮭﯽ ﮔﻤﺸﺪﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺭﻭﺑﺮﻭ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﻋﮑﺲ ﺗﻮ.💝
ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻢ ﻧﻮﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺸﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺻﺤﺒﺘﯿﮟ ﺑﺲ تو ھی تو💝

Ranjnaa
 

*خوش دلی سے گھڑی بھر گلے لگاؤ مجھے*
*میرے سارے مسائل کا حل محبت ہے __🥀🖤*

Ranjnaa
 

Ajeeb loog💔

Ranjnaa
 

عہد فرصت میں کسی یار گزشتہ کا خیال
جب بھی آتا ہے تو جیسے رگ جاں کھینچتا ہے! 🖤
احمد فراز

Ranjnaa
 

رات ہوتے ہی اک پنچھی روز مجھے کہتا ہے
دیکھ میرا آشیانہ بھی خالی تیرے دل کی طرح♥

Ranjnaa
 

" لائیے اپنے عشق کی کوئی مستند دلیل
دو آنسووں سے مجھ کو گمراہ نہ کیجئیے 🖤"

Ranjnaa
 

کبھی کبھی جی چاہتا ہے کہ
اتنا چیخ کے روؤں
کہ سانسیں آنے جانے سے معذرت کرلیں

Ranjnaa
 

تُونے ہمیشہ آنے میں دیر کر دی💯
میں نے ہمیشہ اپنی گھڑی کو خراب سمجھا۔۔🖤🥀
-----------🍁😥

Ranjnaa
 

کب سے اپنی نئی تصویر نہیں بنائی ہم نے🙂
عرصہ ہوا خود کو اچھے نہیں لگے ہم💔

Ranjnaa
 

رنگ اڑنے لگا ہے پھولوں کا🌺❤️🥀
اب تو آ جاؤ! وقت نازک ہے😊🌹

Ranjnaa
 

پہلے بنتے ہیں موت کا باعث
پھر لوگ برسیاں مناتے ہیں_"🙂🖤

Ranjnaa
 

کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں

Ranjnaa
 

*ہزار چاہنے والوں سے 🖤✨*
*۱یک نبھانے والا بہتر ہوتا ہے 😊*

Ranjnaa
 

کیا تعلق ہے میری جاں_ جو نہیں ہے_ تجھ سے.
تو میرا دوست بھی ہے _یار بھی ہے _عشق بھی ♡💑

Ranjnaa
 

ہمارے جب نہیں ہو تم، رہو جس کے ہمیں کیا غم
اِدھر ٹھہرو، اُدھر ٹھہرو، جدھر جاؤ، اِجازت ہے
🥀❤️

Ranjnaa
 

لفظ پھولوں کی طرح چُن کر تجھے دان کروں
تجھ پر جچتے ہیں ، سبھی نام محبت والے..!!🌸💫🔥

Ranjnaa
 

اور ھم شہرت کی بجائے ..🔥
عزت کو ترجیح دیتے ہیں ..💯✌🏻

Ranjnaa
 

۔جو میرے ذکر پہ اب قہقہے لگاتی ہے . . . . .
بچھڑتے وقت کوئی حال دیکھتا اُس کا . . . . 🥀🔥
__________!

Ranjnaa
 

وہ بھی قسطوں میں دکھاتی ہے ادائیں اپنی
وہ بھی ہونے نہیں دیتی مجھے سارا پاگل !