دنیا تباہ کر کے ہوش آگیا ہے دل کو اب تو ہماری سن اب ہم سدھر چلے ہیں ہے سلسلے عجب کچھ اس خلوتی سے اپنا سب اس کے گھر چلے ہیں ہم اپنے گھر چلے ہیں سید جون ایلیا
Damadam k tmam sasty Ashiqon k leay 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😄😄😄😄😄😄😄😄🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤨🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ دنیا کی تمام زبانیں سیکھوں 😍 اور پھر ہر زبان میں محبت لکھ کر تمہارے سامنے 💗💗 پیش کروں مگر پھر دل زبانِ محبت کے ایک لفظ " انت الحیات " 🔐♥️ پہ آ کر ٹھہر سا جاتا ہے 🥰، کہ جب تمہیں اپنی زندگی ہی لکھ دیا تو کہنے کو باقی کیا رہ جاتا ہے ۔❤️😘
جب ہم کِسی سے مُحبت کرتے ہیں تو اُسے بُہت ہی اُونچا مقام دے دیتے ہیں ، اتنا اُونچا مقام کہ پھر آخرکار وہ شخص ہماری ہی پُہنچ سے بُہت دور ہو جاتا اور پھر اک دن وہ ہی ہم کو بےکار اور گھٹیا سمجھنے لگتے ہیں____🖤😔🥀