•||•__________🌿🌸❣️
دل___ چھوٹا نہیں کرتے
جو گیا! سمجھو مر گیا...!!! 💔 🥀 🙂
_____________________🖤
💔
ادھوری محبت
پوری جوانی کھا جاتی ہے
😞
رعایت تو صرف آپ کے لے تھی
آپ تو ہمیں سستا ہی سمجھ بیٹھے
یار پیڑوں کی اداسی نہیں دیکھی جاتی
مجھ سے نہ ملنا مگر گاؤں تو آنا جانا ...
ہزار رستے ترے ہجر کے علاج کے ہیں
ہم اہل عشق ذرا مختلف مزاج کے ہیں
ایسا بھی نہیں اس سے ملا دے کوئی آکر...
کیسا ھے وہ اتنا تو بتادے کوئی آکر....
سوکھی ھیں بڑی دیرسے پلکوں کی زبانیں...
بس آج جی بھر کے رلا دے کوئی آکر...
برسوں کی دعا پھر نہ کہیں خاک میں مل جاۓ..
یہ ابر بھی آندھی نہ اڑادے کوئی آکر...
ھر گھرپہ ہے آواز ھر اک در پہ ھے دستک..
بیٹھا ھوں کہ مجھ کو بھی صدا دے کوئی آکر...
اس خواہش ناکام کا خوں بھی میرے سر ھے..
زندہ ھوں کہ اس کی بھی سزا دے کوئی آکر,💘
لاکھ ٹھُکرایا ہمیں تو نے مگر ہم نہ ٹلے
تیرے قدموں سے الگ ہو کے کہاں جانا تھا
بے سبب ترکِ تعلق کا بڑا رنج ہوا
لاکھ رنجش سہی اِک عمر کا یارانہ تھا
پیر نصیر الدین نصیر❤️
ان پڑھ ،جاہل گوار کہا اس لڑکی نے مجھے 💔
جس کیلئے کتابیں بیچ کر چوڑیاں خریدی میں نے
" اُس کی پرچھائی تلک کا بھی میں حقدار نہیں ، میں کہ ؛ جِس شخص کو کہہ دیتا تھا سارا اپنا! ۔ " 💔🙂
کسی روز یہ ہجر اپنی انتہا کو پنچے گا
کسی شب ہم لہو میں لت پت ملیں گے
اُس نے موقعے پہ مخالف کی حمایت کر دی🙁
میں سمجھتا تھا طرف داری کرے گا میری💔
🌹فاصلوں سے اگر مسکراہٹ لوٹ آئے تمہاری🌹
💔تو تمہیں حق ہے کہ تم دوریاں بنا لو ہم سے💔
خدا"کا شکر تو نے خود ہی رد کیا ہے"مجھے
بڑے خسارے تھے"شہزادی" تیرا ہونے میں
💔🖤
ہمارے چہرے کی مسکراہت بھی♥
کتنے منافقوں _کے لیئے موت ہے🥰
" اُس کی پرچھائی تلک کا بھی میں حقدار نہیں ، میں کہ ؛ جِس شخص کو کہہ دیتا تھا سارا اپنا! ۔ " 💔🙂
" اور پھر جِن سے کبھی باتیں ہی ختم نہیں ہوتی تھیں ، اُن سے اب بات ہی ختم ہوگئی! ۔ " 💔🙂
" وہ میری کال اُٹھائے تو میں بتاؤں اُسے کہ ؛ تیرے بعد طبیعت خراب رہتی ہے! ۔ " 💔🙂
اب کوئی اشارہ ہے نہ پیغام نہ آہٹ...
بام و در و دیوار بڑی دیر سے چپ ہیں
نادان دل 💔
کون روتا ہے تعلق کو بھی تا دیر جناب...!!
سب چلے جاتے ہیں ایک سپارہ پڑھ کر...🙂🖤
میں بھی دیکھوں گا افلاک سے اترا وہ فرشتہ
میں بھی تمہارے شوہر سے ملاقات کروں گا 🔥
نادان دل 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain