Damadam.pk
Ranjnaa's posts | Damadam

Ranjnaa's posts:

Ranjnaa
 

درد دیتی ہے تیری خاموشی...!!💔🍂
مار دیتا ہے تیرا یُوں بےخبر رہنا...!!💯🔥

Ranjnaa
 

" ایک چہرے کے لیے وقف ہیں آنکھیں میری! 💔🙂

Ranjnaa
 

بیٹھے ہیں راہ گزر پہ دل کے دیئے جلائے
شاید وہ درد سمجھے شاید وہ لوٹ آئے

Ranjnaa
 

میں جہاں ہوں وہاں تنہائی ہے ، تم جہاں ہو وہاں محفل ہوگی " -🖤🙂

Ranjnaa
 

اب سنورتے رہو بلا سے
میری دل نے سر کار خو د کشی کرلی۔🙂🥀

Ranjnaa
 

بس بھروسہ نہ توڑنا میرا 🌹🔥
باقی ہر بات میں سہ جاؤں گا♥️🥀

Ranjnaa
 

آج ہی میرا مہینے کا نیٹ پیکج کروائیں😌✨
اور حاصل کریں😂✨
پورا مہینہ مجھے آنلائن دیکھنے کا موقع.😑😹🙆
تو دیر کس بات کی ابھی اپنے قريبی لوڈ کی دکان پر جائیں اور اس آفر سے فائدہ اٹھائیں.😂😂 شکریہ 😂
🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈

Ranjnaa
 

" اور پھر گھر کے لاڈلوں کے ہی مُقدر اکثر خراب ہوتے ہیں! ۔ " 💔🙂

Ranjnaa
 

خوش رہنے کے لئے بعض اوقات خوش فہمیوں کا سہارا لینا پڑتا ہے💔🔥
Good night 😔

Ranjnaa
 

نیند کی گولیاں بنانے والا
خودکشی سے ڈر گیا ہو گا😪

Ranjnaa
 

طاق میں جلتے چراغوں کو غرض کیا نیند سے... 🥀
رات کیا سمجھے کسی کی جاگتی آنکھوں کا دُکھ...🖤🥀

Ranjnaa
 

*میرے اختیار میں ہو تو— تمھارے*
*ہر بار مسکرانے پر تمھیں ہر بار گلے لگایا کروں,*....🥀

Ranjnaa
 

تو بھی ہر بار مجھے توڑ کے رکھ دیتا ہے
میں بھی چپ چاپ تیرے ہاتھ میں آ جاتا ہوں💔
.

Ranjnaa
 

بے خوف ہونے کے لیے با کردار ہونا ضروری ہے🔥

Ranjnaa
 

ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﮮ____ ﺩﺭﺩِ ﺳﺮ ﭼﻼﺟﺎﺋﮯ
ﻃﺒﯿﺐ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﯾﮧ ﻣﻨﻈﺮ_ ﺗﻮ ﮔﮭﺮﭼﻼﺟﺎﺋﮯ
ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﭘﻞ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯﮐﺎﺧﻮﻑ ﮬﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ
ﮐﭽﮫ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮ ﮐﮧ میرﮮ ﺩﻝ ﺳﮯ ڈﺭ ﭼﻼ ﺟﺎﺋﮯ.!
🖤⛎

Ranjnaa
 

تم نے دیکھا محض مجھے___خوش باہر سے
میرے اندر کی چیخیں تیرا دل پھاڑ سکتی ہیں

Ranjnaa
 

فرط درد سے میں نے ، انگلیوں کے پوروں پر
اشک جب سمیٹے تھے ، آپ بھی تو بیٹھے تھے.🖤

Ranjnaa
 

توں اپنی شوخ اداؤں میں مصروف رہ ،
میں اپنی حالت کا__ خود ذمہ دار ہوں♥️🥀

Ranjnaa
 

بن کے بیٹھے ہیں گونگے اب ان کو
آزمانے لگی ہے خاموشی
ایک چپ پر ہزار باتیں کیوں
اب بنانے لگی ہے خاموشی
خالی ذہنوں میں سانپ کی مانند
سرسرانے لگی ہے خاموشی
بے زبانی کا یہ تقاضا ہے
رنگ لانے لگی ہے خاموشی

Ranjnaa
 

تم کو اچھے لگے تو تم رکھ لو
پھول توڑے تھے بیچنے کے لئے