مجھے عشق کے دھاگوں میں پرو کر اس نے۔۔!!
پوری محفل کو دکھایا پر زور تماشا۔۔!!🥀
🖤🔥
ہم کو نیچے اُتار لینگے لوگ،
عشق لٹکا رہے گا پھندے سے
🖤🥀
کس کس کو بتاٶں کے ۔۔میں ایسا نہیں تھا
اک روگ مجھے گھن کی طرح چاٹ گیا ہے.......
تمہارے حصار میں بیٹھ کر چاۓ پینے کی
ہماری آخری حسرت بھی ادھوری رہے گی...🍁☕
گو کہ تیری جدائی میں
ہر شب بےچینی سے گزرے گی🥀
آنکھیں تک نچوڈ کر پی گئے
تیرے غم کتنے پیاسے تھے🙂😔💔
کل تک ہر #واقعہ تیرا تھا
آج کی ہر #داستان🔥 ہماری ہے
کچھ اچھے دوست بھی بنا لینا💕
ہر وقت محبت ساتھ نہیں دیتی 🔥❤️✨
خواہش دید___مر چکی اب تو۔۔!
یوں نا چھیڑو خراب حالوں کو_
جون ایلیاء
زندگی کے سب سے گہرے احساسات کا اظہار اکثر خاموشی میں ہوتا ہے... . اور جو آپ کی خاموشی کو پڑھ سکتا ہے وہی آپ کا سچا دوست ہے...❤️🥰
💞 تصور تیرا _____ جو ہمیں چھو جائے
میری ہر سانس سے تیری خوشبو آئے...💞
🔥
💞 یہ کس موڑ پہ _____ لے آئ ہے جستجو
پانی میں عکس میرا ہے اور نظر تو آئے..!!💞
فقط موت رہ گئی ہے باقی
اور تو سبھی اذیتیں گزر گئیں 🥀
some one missing 😔
مجهکو یوں بیچ راستے میں چھوڑ جانے والی۔۔
۔
مجھکو نفرت ہے تیرے شہر کی ہر گاڑی سے۔۔۔۔
*جب تجھ سے ہی نا راس آئی ہمیں*
*پھر کسی اور سے کیسے محبت کرتے*💔
جانے والوں نے تو اتنا بھی نہ سوچا 🖤
جو اُنہیں دیکھ کے جیتے ہیں، کدھرجائیں گے!!🥀
تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔❣
سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی
جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے🥀
سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی
جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے🥀
کہا اس نے خدا حافظ
ہمیشہ خوش رہا کرنا!
*میں اسکے بعد کے لمحے*
*یہاں لکھنے سے قاصر ہوں! 🖤 🔥 🥀*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain