میں گریزاں ہوں محبت سے تو سبب کچھ ہیں ، ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔ کون ھے جو چاہت کا طلبگار نہیں۔۔۔!! میں تو سر تا پا محبت ہوں مگر ! پھر بھی ، مجھے اس لفظ "محبت" کا اعتبار نہیں۔۔۔!!
اشکوں سے کہو ضبط کے محور سے نہ نکلیں قانون محبت ___ میں شکایت نہیں ہوتی
تیرے سنوارے ہوئے بالوں کا دیکھ میں نے کیا حال بنا رکھا ہے
تتلیوں نے ڈس لیا تھا مجھے عیادت کے لیے سانپ آرہے ہیں
*دنیا کا سب میں بڑا جھوٹ یہ ھے کہ میں تمھاری تکلیف کو سمجھ سکتا ہوں*🙂
خواب، امید، تمنائیں، تعلق، رشتے جان لے لیتے ہیں آخر یہ سہارے سارے
مرشد جنازہ بہت بھاری ہوگا میرا 🙃 سارے ارمان ساتھ لے کے جاؤنگا🌚🥀
یہ جو مجھے دے رہے ہو مشورے وفا کے مرشد کبھی خود بھی کسی سے کر کے دیکھ
وہ جو اک شخص پُرانا تھا میرے کام کا تھا یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں مگر جانے دو–
Ranjnaa : انسان جتنا میچور ہوتا چلا جاتا ہے, عید کی خوشی بھی اتنی ہی کم ہوجاتی ہے.🖤😓 - 41 months ago
*" اور پھر میں اِتنا خوش شکل بھی کہاں تھا، جو اُس کے اعصابوں پر چھا جاتا! ۔ " 💔🙂*
ہائے دیکھ پھر ہمارا کمال اداس رہ کر مسکراتے ہیں 🥺❣️🥀
اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی
عجیب بے بسی کا موسم ہے دل کے آنگن میں ترس گئے ہیں تیرے ساتھ گفتگو کے لئے
میں تعلقات میں معاہدے نہیں رکھا کرتا👑☘️🥀 جو جہاں بچھڑنا چاہے فی امان اللّٰہ 🔥💯 🖤🍁