Damadam.pk
Ranjnaa's posts | Damadam

Ranjnaa's posts:

Ranjnaa
 

" ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا
،
وہ مُجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہوگا! ۔ " 💔

Ranjnaa
 

*عجیب دُکھ ہے، اذیت ہے، بے سکونی ہے*
*مرے رفیق، مرے مہرباں! کدھر ہے تُو.."*
🙂💔

Ranjnaa
 

میں ڈھونڈتا آیا ھُوں ۔۔۔ زندگی اپنی
میں تم سے ۔۔ شوقِ مُلاقات میں نہیں آیا۔۔۔
#🔥

Ranjnaa
 

میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں سب!
وہ ہر ایرے غیرے کو لا جواب کہتا ہے!
میری غزل مجھ سے سنے تو سر کھجاتا ہے!
وہی غزل کوئی اور سنائے تو آداب کہتا ہے!.

Ranjnaa
 

نہیں ہے وَجہ ضروری کہ جب ہو ' تب مر جائیں
اداس لوگ ہیں ' ممکن ہے ۔۔۔۔۔ بے سبب مر جائیں
🖤

Ranjnaa
 


میں لاکھ کہہ دوں کہ آکاش ہوں زمیں ہوں میں
مگر اسے تو خبر ہے کہ کچھ نہیں ہوں میں
عجب لوگ ہیں میری تلاش میں مجھ کو
وہاں ڈھونڈتے رہتے ہیں جہاں نہیں ہوں میں

Ranjnaa
 

دنیا میرے مزاج سے تھی مختلف بہت
اپنا الگ جہان______بسانا پڑا مجھے

Ranjnaa
 

آپ جیسوں سے کیا گلہ کرنا؟
آپ جیسے بدلتے رہتے ہیں”__
💔💯

Ranjnaa
 

تجھے اداس بھی کرنا تھا،خود بھی رونا تھا
یہ حادثہ بھی میری جاں،کبھی تو ہونا تھا 💔

Ranjnaa
 

اے شعلۂ پرجوش توجہ، میں ادھر ہوں
بد مست ادھر دیکھ، جدھر آگ لگی ہے🔥

Ranjnaa
 

"محبت کھا گئی جوان نسلوں کو😐
اب یہ لڑکے لڑکیاں عیدوں پہ خوش نہیں ہوتے

Ranjnaa
 

اچھے شعروں کی طرح ہوتے ہیں اچھے چہرے
دکھ تو دیتے ہیں مگر یاد بھی رہ جاتے ہیں

Ranjnaa
 

کسی سے کوئی تعلق نہیں ہے تیرے سوا ..💞
میں آج کل تیری الفت کے اعتکاف میں ہوں......

Ranjnaa
 

انسان غم کی گرفت سے
کبھی بھی نہیں نکلتا
خوشی محض
تھکان اتارنے کا وقفہ ہے-🍂🖤
🥀🙂

Ranjnaa
 

جس کو آپ کے چپ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
اس کو آپ کے مر جانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا.💯 🙂💔✌️

Ranjnaa
 

" اور پھر اِنسان اپنا ٹُوٹا ہُوا مان ، لاحاصل دُعا ، اور بے اعتبار مُحبت کبھی بھی نہیں بُھول پاتا! ۔ " 💔🙂

Ranjnaa
 

جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو
جی بہت چاہتا ہے رونے کو
جون ایلیاء

Ranjnaa
 

آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤❤️
..__😍❤

Ranjnaa
 

وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ
زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نہ گئی💔💔

Ranjnaa
 

سانپ اچھے نہیں ہیں بالکل بھی🔥
پر میرے اپنوں سے تو بہتر ہیں 😐💯