Damadam.pk
Ranjnaa's posts | Damadam

Ranjnaa's posts:

Ranjnaa
 

جو میں زہر اُگلتا ہوں نہ
ایک ناگن کو منہ لگایا تھا
جون ایلیا

Ranjnaa
 

لاکھ تم اشک چھپاؤ، ہنسی میں بہلاؤ!
چشمِ نمناک بتاتی ہے کہ تم روئے ہو!
یہ جو رُخ موڑ کے تم نے کہا نا، ٹھیک ہوں میں
مجھے آواز بتاتی ہے کہ تم روئے ہو!
جو اُترتی ہے " مری" آنکھ میں گاہے گاہے
وہ نمی صاف بتاتی ہے کہ " تم" روئے ہو!
چاند چُپ ہے، مگر بھیگی ہوئی سرگوشی میں
چاندنی رات بتاتی ہے کہ تم روئے ہو!
میں تجھے جیت کے ہارا، تری خوشیوں کے لیے
پر مری مات بتاتی ہے کہ تم روئے ہو!
یہ جو بے موسمی برسات برستی ہے
راز کی بات بتاتی ہے کہ تم روئے ہو!

Ranjnaa
 

*رفوگر.....!!!!!*
*دھیان سے....!!!!*
*یہ زخم خنجر کے نہیں...!!!*
*ادھڑے ہوئے..!!*
*وعدوں کی رسوائی کے ہیں.!*
♥️🐕

Ranjnaa
 

جن کی زندگی میں بہت شور ہو ناں❗
ان کا فون اکثر سائیلنٹ پہ ہی ہوتا ہے🤐💔✔️

Ranjnaa
 

تنہائی وہی لوگ پسند کرتے ہیں
جنہوں نے رونق سے چوٹیں کھائی ہوں🍂🖤

Ranjnaa
 

بےوفا ہو کر مجھ سے سوال کرتے ہو
واہ رے دوست تم بھی کمال کرتے ہو❤🥀

Ranjnaa
 

"ائے تھے ہم مثل بلبل سیر گلشن کر چلے
سنبھال مالی باغ اپنا ہم تو اپنے گھر چلے
😭😭🤲🤲

Ranjnaa
 

یہاں سبھی کو مجھ سے شکوہ ہے کہ میں۔۔!!
بیزار ہوں اُن سے۔۔!! بیزار بھی اچھا خاصا۔۔۔!!🍁

Ranjnaa
 

ہم وہ انا پرست ہیں دائم کہ دہر میں
گھٹ گھٹ کے مر گئے پکارا نہیں اسے

Ranjnaa
 

میں نے تنہائی پہ وارے ہیں خدوخال سبھی
میں نے جن جن کو ھے کھویا مُجھے سب یاد رھے

Ranjnaa
 

تو بھی اپنا روش زمانے کی
مجھ پہ تہمت لگا کے چلتا بن
ہم دیے پر گزارا کر لیں گے
اپنا سورج اٹھا کے چلتا بن
#اناپرست🖤🥀

Ranjnaa
 

وحشتِ جاں! مِری حسرت کے یوں ریشے نہ اُدھیڑ
یوں مِرے خوابوں کی لاشوں میں سے رستہ نہ بناَ
زندگی ! دیکھ تِرے دیدہ تمَسخر کی قسم
ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں تماشا نہ بنا🖤

Ranjnaa
 

"محبت ایک ایسی خواہش ہے،
جو باقی تمام خواہشوں کو کھا جاتی ہے 💯💔

Ranjnaa
 

*بات تکلُف کی اب نہیں جاناں* ....❣
*دروازہ کُھلا رھنے دو موت آئی ہے....❣*

Ranjnaa
 

میری مدہوشیاں بھی جائز تھیں
وہ جو سارا شراب جیسا تھا..❤
🌹

Ranjnaa
 

وہ اُٹھائیں تو سہی پردہ رُخِ روشن سے🖤
ثابت ہمیں کرنا ہے ہوتے ہیں فِدا کیسے.؟🔥

Ranjnaa
 

وہ رات کا بے نوا مسافر وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصرؔ
تری گلی تک تو ہم نے دیکھا تھا پھر نہ جانے کدھر گیا وہ

Ranjnaa
 

ہمارے گھر کی دیواروں پہ ناصرؔ
اداسی بال کھولے سو رہی ہے

Ranjnaa
 

• نہ جانے کس کو کھویا ہے،
میرا ہر لفظ رویا ہے. 💔
________"💔🥀

Ranjnaa
 

*محبت مختصر بھی ہو تو*
*بھول جانے میں زندگی بیت جاتی ہیں⁦۔۔🌝💔*