Damadam.pk
Ranjnaa's posts | Damadam

Ranjnaa's posts:

Ranjnaa
 

"تیرے بغیر دُنیا کو ہم ویران لکھیں گے"!🌸❤️
_______💕💯

Ranjnaa
 

ان آنکھوں پر غزل کہنا مشکل ہے
ان آنکھوں پہ قربان میری جوانی💕💕💕💕🔥🔥

Ranjnaa
 

"یوں بھی نہیں کہ میرے بلانے سے آ گیا.🍀🌸
جب رہ نا سکا _____ تو بہانے سے آ گیا"!❤✌
____

Ranjnaa
 

اے حرفِ تسلی تیرے مشکور ہیں لیکن
یہ "خیر ہے" کہنے سے بہت آگے کا دکھ ہے

Ranjnaa
 

تیرا لہجہ یاد کرواتا ہے ,💔🙂
وہ کڑوی دوائیاں بچپن کی-🔥

Ranjnaa
 

" ایک عربی کہاوت ہے کہ ؛ مُحبت میں کامیابی فقط بہادر مرد اور جُنونی عورت کو ہی حاصل ہوتی ہے! ۔ " 🖤🙂

Ranjnaa
 

ہم جن سے اتنی محبت کرتے ہیں اُس لاتعداد محبت کے باوجود بھی ایک دن ایسا آتا ہے کہ چھوڑنے والا شخص اپنی ساری یادیں بھی اپنے ساتھ سمیٹ کر واپس لے جاتا ہے 💯🔥

Ranjnaa
 

ہم اپنی ریاست کے سردار لوگ
افسوس تیرے میعار کے محتاج نہیں❤️🥀

Ranjnaa
 

ہونٹ آتش ہیں ترے ' لمس میں ترے جادو
میری بانہوں میں اتر'مجھ پہ سحر طاری کر🔥💕

Ranjnaa
 

" _ نہ جانے تجھے میری سمجھ کیوں نہیں آتی ورنہ ,
یار تو یاروں کا ___ دکھ سمجھتے ہیں ♥🔥💯 "

Ranjnaa
 

*جانے کس غم میں گرفتار ہیں بستی کے مکیں*
*نوجواں لوگ بھی بوڑھوں کی طرح لگتے ہیں🥀🌚*

Ranjnaa
 

ایک مقام ایسا بھی آتا ہے میری وحشت میں😊💔
خود کو جھنجھوڑنا پڑتا ہے کہ زندہ ہوں میں🥀😊

Ranjnaa
 

کسے ساڈے وانگ نبھاوری نائی ✨
تینوں بھل ہے قسم خدا دی 🥀

Ranjnaa
 

میں دے رہا ہوں خود کو بھی جھوٹی تسلیاں💯
میں کہہ رہا ہوں وقت ملائے گا ایک دن💔

Beautiful People image
R  : انتظار وہی کر سکتا ہے جس کی محبت سچی ہو❤️ - 
Ranjnaa
 

جب سے رکھا ھے #تجھکو آنکھوں میں..!🔥💓
میری #آنکھوں سے لوگ جلتے ھیں.🥰✌️

Ranjnaa
 

لکھ دینے سے کہہ دینے سے ؛ بوجھ ہلکے کہاں ہوتے ہیں ! " - 💔

Ranjnaa
 

🦋~👑):~🐰
تو میرے بعد ہوا ہے تنہا میں تیرے ساتھ بھی اکیلا تھا🌸💍🌍
✨👑🐰🍒

Ranjnaa
 

جی کرتا ہے نیند کی ڈھیروں گولیاں کھا کر کچھ دنوں کیلیۓ سکون سے سو جاٶں
اور جب جاگوں تو وقت بدل چکا ہو اور میری یاداشت کھو چکی ہو
😞😔💔💔

Ranjnaa
 

ہمارے گاؤں میں کسی فوتگی پر آئی تھی وہ
میں چاہتا ہوں کوئی اور مرے، اسے دوبارہ دیکھوں...........