میں اپنی ہی الجھی ہوئی راہوں کا تماشاہ ہوں۔۔🙂
محبت نفسیاتی مسئلہ ہے
یہ نارمل اور پریکٹیکل لوگوں کو کبھی نہیں ہوتی💫❤️
🥀💔
*میں آ گیا ہوں اِسی ایک خوش گمانی میں*
*تمہاری آنکھیں مری راہ میں بچھی ہوں گی*
خوبصورتی اپنی جگہ ہے..🔥🔥
سر پھرے مشہور ہیں ہم.. ♥💪Tani
••✓🎀🖤✨ آپ کی ادائیں، بھاڑ میں جائیں..!!! * 🙂 ☆❍❤️🌏🦈
یہ عَرض وَرض ! آپ کی شایانِ شاں نہِیں 😍
آپ جانِ سحر ہیں حُکُم کِیا کریں،❤️
اصلاں نال جے نیکی کرئیے نسلاں تائیں نھیں بھلدے
بےاصلاں نال جے نیکی کرئیے پٹھیاں چالاں چلدے
*میں زندگی کے راستوں پہ کب تلک چلوں اکیلا*
*جانے کب تجھے احساس ہو میری تنہائیوں کا🦋🎀*
*🇵🇰👉🏿ᴹᴿ᭄ᴀᴋ🥀🌚🖤.*
*ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ کفن پہن کر اس کی ﺳﺎﺭی*
*توﺟﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﻟﻮﮞ گا🦋🎀*
لڑکوں کی بھی کیا زندگی ہے
امی: انسان بن جاؤ
اقبال: شاہین بن جاؤ
ٹیچر: مرغا بن جاؤ
پھو پھو: داماد بن جاؤ
لڑکی: بھائی بن جاؤ
😂🤣😂🤣🤣
محبت زندگی ہے اگر ساتھ چلنے والے منافق ناں ہوں تو💟🦋🦋
: احتراماً اُداس رہتے ہیں۔!😢💔
ورنہ ہم بھول گئے ہیں اُنکو۔😭💔
اِن آنکھوں میں بھی تھی کسی ہیر کی تمنا
یہ سُلجھا ہوا شخص بھی کبھی رانجھا تھا 🔥🥀
" مُحبت نہیں تھکاتی ، جِس کو چاہا جائے اُس کی تلخ کلامی اور بے حسی تھکا دیتی ہے! ۔
اٹھا کر باہر پھینک دیں اپنی زندگی سے ہر اس شخص کو جو آپکے ذہنی سکون کیلئے خطرہ ہے😶🖤🥀
"جن دروازوں کے کھلنے کا آپکو شدت سے انتظار ہے، ہو سکتا ہے وہ اتنے کھوکھلے ہوں کہ کھلتے ہی ٹوٹ جائیں۔"
😔💔
*وہ تمام لوگ جنہوں نے اپنی خوشی کو دوسروں سے جوڑ دیا وہ تنہائی سے مر گئے۔*
*" اور پھر سب کو خوش رکھتے رکھتے آخر میں ہم خود کو ہی کھو بیٹھتے ہیں! ۔"*💔🙂
*
*😍❤️کبھی کبھی زندگی کی حقیقت کو قبـول کرنے کے لئے مضبوط نہیں بے حِس ہونا پڑتا ہے🙂🥀*
✨🔐🌍♥️
" یہ بھی آنکھوں کی خوش نصیبی ہے ، تُمہاری تصویر دیکھ لیتی ہیں! ۔ " 💔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain