Damadam.pk
Ranjnaa's posts | Damadam

Ranjnaa's posts:

Ranjnaa
 

"آئن لائن ملنے والی چیزیں ہوں یا محبتیں، قابل اعتماد نہیں ہوتیں"!🌸❤️
_______💕💯

Ranjnaa
 

ازلاں توں اپنے دل دے وچ
بس تیری یاد وسائی ہوئی اے
میرے وچ میرا کج وی نئیں
جند تیرے ہی ناوے لئ ہوئی اے 🥺♥️

Ranjnaa
 

میرے ہوتے ہوئے گر تجھ کو فکر نہیں میری
میرے ناہونےسے کیا فرق پڑے گا تجھ کو... 🖤
🍁🍂

Ranjnaa
 

__________💔
موت "دیکھتی" ہی رہ گئ🌚
" زندگی" نے ہی مار دیا مجھے🙂💔

Ranjnaa
 

ہم گاؤں کے سیدھے سادہ لوگ
محبت ہو بھی جائے تو "اظہار" نہیں کرتے😊

Ranjnaa
 

ھم ایسے لوگ ، جسے رازداں سمجھتے ھیں
وہ شخص ، عشق میں وعدہ معاف ھوتا ھـے!
میں مانتا ہی نہیں، دوسری محبت کو
کبھی شگاف کے اندر شگاف ھوتا ھــے؟

Ranjnaa
 

*چلو میں کال کرتا ہوں*
*چلو ہم بات کرتے ہیں🦋🎀*
*یہ انڑنیٹ کے چکر میں*
*کبھی نیٹورک کے مسئلے میں🦋🎀*
*کبھی ہوں آف لائن میں*
*کبھی تم آف لائن ہو🦋🎀*
*یوں ہم الجھے سے رہتے ہیں*
*کہ اس میسنجر کے چکر کو🦋🎀*
*کہ اس الجھن کے چکر کو*
*چلو اب دور کرتا ہوں🦋🎀*
*چلو تم فون نمبر دو*
*چلو میں کال کرتا ہوں🦋🎀*

Ranjnaa
 

سارے مکروفریب _______جانتا ھوں
میں کوئی چاند سے_______ نہیں آیا

Ranjnaa
 

*~ تمہارے نام کی سٹوڈنٹ کو 75 میں سے 75 نمبر دے دئیے۔ حالانکہ پیپر میں اس نے صرف اپنا نام لکھا تھا🙂💔*

Ranjnaa
 

اک شخص سے ہزار تعلُق کے باوجود
ایسا ہُوا کے ہم کوئی وعدہ نہ کر سکے
ہم ایک دوسرے سے محبت کے باوجود
ہم ایک دوسرے کی تمنا نہ کر سکے
سید جون ایلیاء

Ranjnaa
 

ہاں میں بہت عجیب ہوں ،
کہ جب میرا دل نہ ہو تو میں خود سے بھی بات نہیں کرتا🙂🖤

Ranjnaa
 

وقت درماں پذیر تھا ہی نہیں
دل لگایا تھا، دل لگا ہی نہیں
ترکِ الفت ہے کس قدر آسان
آج تو جیسے کچھ ہوا ہی نہیں
جس سے کوئی خطا ہوئی ہو کبھی
ہم کو وہ آدمی ملا ہی نہیں
ایک ہی اپنا ملنے والا تھا
ایسا بچھڑا کہ پھر ملا ہی نہیں
سید جون ایلیاء🥀🖤

Ranjnaa
 

ایسا ہے کہ سینے میں سلگتی ہیں خراشیں
اب سانس بھی ہم لیں گے تو اچھا نہ کریں گے

Ranjnaa
 

سینہ دہک رہا ہو تو کیا چُپ رہے کوئی
کیوں چیخ چیخ کر نہ گلا چھیل لے کوئی
ثابت ہُوا سکونِ دل و جاں نہیں کہیں
رشتوں میں ڈھونڈتا ہے تو ڈھونڈا کرے کوئی
ترکِ تعلقات کوئی مسئلہ نہیں
یہ تو وہ راستہ ہے کہ بس چل پڑے کوئی
دیوار جانتا تھا جسے میں، وہ دھول تھی
اب مجھ کو اعتماد کی دعوت نہ دے کوئی
میں خود یہ چاہتا ہوں کہ حالات ہوں خراب
میرے خلاف زہر اُگلتا پھرے کوئی
اے شخص اب تو مجھ کو سبھی کچھ قبول ہے
یہ بھی قبول ہے کہ تجھے چھین لے کوئی
ہاں ٹھیک ہے میں اپنی اَنا کا مریض ہوں
آخرمیرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی
اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر
کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی

Ranjnaa
 

سر ہی اب پھوڑیے ندامت میں
نیند آنے لگی ہے فرقت میں
ہیں دلیلیں تیرے خلاف مگر
سوچتا ہوں تیری حمایت میں
روح نے عشق کا فریب دیا
جسم کا جسم کی عداوت میں
اب فقط عادتوں کی ورزش ہے
روح شامل نہیں شکایت میں
عشق کو درمیاں نہ لاؤ کہ میں
چیختا ہوں بدن کی عسرت میں
یہ کچھ آسان تو نہیں ہے کہ ہم
روٹھتے اب بھی ہیں مروت میں
وہ جو تعمیر ہونے والی تھی
لگا گئی آگ اس عمارت میں
اپنے حجرہ کا کیا بیاں کہ یہاں
خون تھوکا گیا شرارت میں
وہ خلا ہے کہ سوچتا ہوں میں
اس سے کیا گفتگو ہو خلوت میں
زندگی کس طرح بسر ہو گی
دل نہیں لگ رہا محبت میں

Ranjnaa
 

تیری گرفت ، میرا حوصلہ بڑھاتی ھے ،
تم مجھے اپنی محبت میں مبتلا رکھنا🖤❤️

Ranjnaa
 

وہ کال کرے تو میں بتاؤں اس کو.......
کہ ترے بعد طبعیت اداس رہتی ھے
💔😢🙏🏻

Ranjnaa
 

یار اس شخص میں کچھ بات الگ ہے ورنہ
اس سے پہلے بھی کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے
اس سے کہہ دو کہ محبت میں خیانت نہ کرے
وہ اگر خواب بھی دیکھے تو ہمارے دیکھے♥️

Ranjnaa
 

*"ہمیں نفسياتی مریض بنانے میں بڑا ہاتھ😳
ہمارے پسندیدہ شخص کا ہوتا ہے 💔🥀🌚

Ranjnaa
 

*خاموشی سے جب بھر جاؤگے*
*چیخ لینا____ ورنہ مر جاؤگے*
💔🥀