Damadam.pk
Ranjnaa's posts | Damadam

Ranjnaa's posts:

Ranjnaa
 

سیانے کہتے ہیں
ہر دروازے پہ مِنت اور مَنت نہیں چلتی..
کچھ در بڑے مست ہوتے ہیں..
مرضی سے کُھلتے ہیں..
بس اُس در پہ اپنے نام کی عرضی لگا کے آجاؤ در والے کی نظر پڑی تو پُکار لے گا..
مَن چاہا تو عنایت بھی کر دیگا
پڑے نہ رہنا.
خود کو بھکاری نہ بنانا
بھیک سے پیٹ پلتا ہے دل نہیں..🖤❤️

Ranjnaa
 

زبردستی کسی پر مسلط ہونے سے بہتر ہے کہ اپنی ذات کے ٹکڑے اٹھائیں اور الگ ہو جائیں 💯🔥

Ranjnaa
 

اور پھر تمہیں کیا پتہ کہ درد سہنے میں ، محبت بھولنے میں ، خود کا سنبھالنے میں عمریں بیت جاتی ہیں ، دل مردہ ہو جاتے ہیں اور جزبات سرد پڑ جاتے ہیں
🖤💔🥀

Ranjnaa
 

یہ نہیں معلوم اُن کی آنکھوں کی کیا تھی کیفیت
یہ خبر ہـــــے میکـــدے کا میکـــدہ بــے ہوش تھا

Ranjnaa
 

تیرا چہرہ ان آنکھوں میں پرانا ہو گیا ہے
کبھی پھر مل تجھے دیکھے زمانہ ہو گیا ہے✌️

Ranjnaa
 

"وقت کی سکھائی ہوئی باتیں تاعمر یاد رہتی ہیں۔"!💔😊*

Ranjnaa
 

جو چائے کے شوقین ہوتے ہیں...
لوگ وہ _ بہترین ہوتے ہیں...
اسلام علیکم صبح بخیر🥰

Ranjnaa
 

اور مُجھے اب بھی گُمان ہے کہ ؛ وہ چاہتا ہے مُجھے🖤

Ranjnaa
 

جو اپنی آئی پہ آؤں ۔۔۔۔۔!!♥️
تو چھوڑ دوں تُجھکو۔۔۔۔!!♥️
میں ضد میں اپنا نہیں۔۔۔۔!!♥️
تُو تو پھر تُو ٹھہرا۔۔۔۔!!♥️

Ranjnaa
 

عیادت رسمیں دنیا تھی چلے آتے تو کیا ہوتا
تمہارے پوچھ لینے سے نہ جی جاتے نہ مر جاتے
Fever

Ranjnaa
 

" اور پھر زندگی نے ایک بات تو سِکھا دی کہ ؛ ہم کِسی کے لِیے ہمیشہ خاص نہیں رہ سکتے! ۔ " 💔🙂

Ranjnaa
 

❤✨🌍💦🦋👀
فارغ وقت کی بے قراری کو محبت نہیں کہتے🌸💍🌍

Ranjnaa
 

زندگی میں کچھ چیزوں کا کوئی حل نہیں ہوتا، بس انسان جیے جاتا ہے ان کے ساتھ، جیسے انسان کو چھوٹی موٹی بیماریوں کے ساتھ جینے کی عادت پڑ جاتی ہے!!.

Ranjnaa
 

" ہم صرف اچھے دوست ہیں! کُچھ ایسی بھی ہوتی ہیں ادھوری محبتیں! ۔ " 💔🙂

Ranjnaa
 

اگر کسى کو تکليف دے کر بھی اچھے سے سو لیتے ہو تو ضمير کا جنازه ادا کر لو وه مر چکا ہے..
😌🍁🥀💕

Ranjnaa
 

یار تجھ بِن یہ زندگی کیا ہے
دن ہیں اور دن گزارے جائیں گے
ہم تمھارے بغیر جینے کی
پہلی کوشش میں مارے جائیں گے..✍

Ranjnaa
 

تمہارے بعد بڑا "فرق" آگیا ہم میں
تمہارے بعد کسی پر خفا نہیں ہوئے ہم
تعلقات میں "شرطیں" کبھی نہیں رکھیں
کبھی کسی کیلئے "مسلئہ" نہیں ہوئے ہم..✍

Ranjnaa
 

کونسے وہم کے پردے تھے، دلوں میں حائل🖤
کیوں تیری ذات، میری ذات نہ ہونے پائی ؟؟🖤

Ranjnaa
 

*سنو تیار رہنا*
*میں نے خدا کو عرضی بھیجی ہے✨🌸*
*کہ*
*"ہماری ملاقات کا کوئی ارجنٹ بندوبست کر دیجیے"*
*تو✨🌸*
*ہوسکتا ہے آج رات اچانک نیند آجائے،*
*ہوسکتا ہے آج رات ہم خواب میں ملیں✨🌸*

Ranjnaa
 

*✨انسان مایوس اور پریشان اس وقت ہوتا ہے جب اپنے رب کو راضی کرنے کی بجائے لوگوں کو راضی کرنے میں لگ جائے 👍🏻🥀*
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼