Damadam.pk
Ranjnaa's posts | Damadam

Ranjnaa's posts:

Ranjnaa
 

یہ ہم جو تجھے جاتا ہوا دیکھ رہے ہیں
ایسے تو چلی جائے گی بینائی ہماری🖤🥀

Ranjnaa
 

اپنا کنگن سمجھ رکھا ہے کیا
اور کتنا گھماؤ –– گی مجھے

Ranjnaa
 

ہمیں اہمیت تک نہ دی گئی ۔۔
اور ہم ۔۔۔ جان دے رھے تھے

Beautiful People image
R  : *_اپنوں کے درمیاں جینے کی اداکاری کرتے زندگی گُزارنا کِتنا مُشکل ہوتا ہے نہ" - 
Ranjnaa
 

*_معاملہ تھوڑا سنگین ہیں 🙄_*
*_یہاں ہر کوئ رنگین ہیں ⁉️_*_"🙂❤️

Ranjnaa
 

پرکھا بہت گیا مگر
۔
سمجھا نہیں گیا

Ranjnaa
 

سب ڈھل جاتا ہے.✨
باتیں. محبت. خوبصورتی. اعتبار.
پسندیدہ شخص.. 🙂💔

Ranjnaa
 

یہ بڑے دکھ کی بات ہے کہ اب ہمارا ایک دوسرے کے دکھ سے کوئی واسطہ نہیں رہا💔😢

Ranjnaa
 

الجھا کے رکھ دیا ہے اسی کشمکش نے مجھ کو___
وہ آ بسی ہے مجھ میں یا میں اس میں کھو گیا ہوں..

Ranjnaa
 

اور پھر وہ شخص بھی کھو دیا میں نے، جس کی وجہ سے تھوڑی سی خوشی حاصل تھی ! " - 💔🙂

Ranjnaa
 

رُتُوں سے کبھی مصلحت نہ ہوئی...
انا پرست تھے _____ بے ثمر ٹھہرے 🖤🤞💯

Ranjnaa
 

دل لگایا تو بہت دیر لگائے رکھا
اتنا دلچسپ نہیں تھا کہ لگائے رکھتے
شُکر ہے کھو گیا موبائل پُرانا ورنہ
اب کہاں تک کوٸی تصویر چھُپائے رکھتے۔۔۔

Ranjnaa
 

آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھا
کشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گے
اک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا
جس دن سے چلا ہوں مری منزل پہ نظر ہے
آنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا
یہ پھول مجھے کوئی وراثت میں ملے ہیں
تم نے مرا کانٹوں بھرا بستر نہیں دیکھا
یاروں کی محبت کا یقیں کر لیا میں نے
پھولوں میں چھپایا ہوا خنجر نہیں دیکھا
محبوب کا گھر ہو کہ بزرگوں کی زمینیں
جو چھوڑ دیا پھر اسے مڑ کر نہیں دیکھا
خط ایسا لکھا ہے کہ نگینے سے جڑے ہیں
وہ ہاتھ کہ جس نے کوئی زیور نہیں دیکھا
پتھر مجھے کہتا ہے مرا چاہنے والا
میں موم ہوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا

Ranjnaa
 

میں تو اس زندگی سے روٹھا ہوں
آپ کیوں آ رہے ہیں سمجھانے
جون ایلیاء💔

Ranjnaa
 

*اور پھر ہمارا اچھا ہونا ہی ہمارے منہ پر مارا جاتا ہے🥀😟*

Ranjnaa
 

زرد جب تک نہ پورے پڑ جاؤ
مجھ سے کہنا نہیں،محبّت ہے !!

Ranjnaa
 

میں گریزاں ہوں محبت سے تو سبب کچھ ہیں۔۔۔
ورنہ۔۔۔۔ کون ہے جو چاہت کا طلبگار نہیں۔۔۔!!
میں تو سرپائے محبت ہوں مگر پھر بھی۔۔
مجھے اس لفظ "محبت" کا اعتبار نہیں۔۔😒

Ranjnaa
 

بهائى خوشيوں كى لوكيشن بهيج مل ہی نہيں رہى...🙂

Ranjnaa
 

ڈھونڈو گے کسی دن نہایت بے بسی کے ساتھ؛)🥀🖤

Ranjnaa
 

-"بڑی کثرت سے پیتا ہوں•🔥
-"چائے،سگریٹ اور تیرا غم-"🚬