سنو۔۔🌼 کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں نا!!😍🥰 جن کی نظر اتارنے کا دل کرتا ہے❤️😍 بالکل تمہارے جیسے ہوتے ہیں وہ لوگ۔۔😘۔۔♥️ تمہیں پتا ہے تمہاری آنکھیں کتنی پیاری ہیں۔۔؟ اور تمہاری آواز❤️😍 تمہاری آواز مجھے بہت پسند ہے۔۔۔♥️ تمہیں دیکھ کر ❤️😍 تمہاری مسکراہٹ کو دیکھ کر❤️😍 تمہاری آنکھوں کو دیکھ کر ❤️😘 تمہارے صدقے جانے کو جی چاہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔♥️ 💔 ارمان ❥━➸➽❥❂❥━➸➽