میری پوسٹوں پر آیا کریں،
میں کبهی کبهی ٹافیاں بهی بانٹتا ہوں.😋
🍬
اور پھر دل کے تڑپنے کے باوجود بھی۔🔥✨
میں نے اُن سے رابطہ نہیں کیا۔✨🖤
*گُزر رہی ہے زندگی💔☠️*
*تو نہی تو نہ سہی🔥💯*
زندگی تُجھے تو لمحوں کا سفر کہتے تھے،
راہ میں آ گئی یہ صدیوں کی مسافت کیسی۔۔۔💔
:تُم نے دیکھی ہی نہیں عشــقِ قلندر کی دھمال🥀
پَاؤں پتھر پہ بھی پڑتا ہے تو دُھول اُڑتی ہے🥀
*_#_❣️🥀😊💯
کیا تعلق ہے میری جاں!! جو نہیں ہے تجھ سے❤️
تو میرا دوست بھی ہے، یار بھی ہے، عشق بھی ہے🤍
ڈھونڈ رہی ہے مجھے دشتِ تنہائی۔
۔
اچھا چلتا ہوں میں اپنی دنیا میں۔
مَیں کیا کسی کے ساتھ چلوں گا تمام عُمر!!🖤
میرا تو اپنے ساتھ بھی گُزارا نہیں ہُوا.🖤
😎
ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے....!
ذکر ہر بات میں تیرا ہے مگر نام چھپا رکھا ہے....!💔😔
میں نے جس کے پیچھے گنوایا اپنا آپ
میرے سوا ہر شخص سے نبھائی اس نے💔
نہ بتائیں گے کہ ناراض ہیں کس بات پر ہم
اور تُجھے ٹوٹے ہوئے دل بھی نہیں بھیجیں گے
🍁
🌸✍️جذباتی لوگوں کی خامیاں ایک طرف لیکن منافق نہیں ہوتے❤️🥰💯
تمہـــارا خیـــال میــــری آنکھـــوں کــی چمــک بـــڑھـــا دیتــــا ہـــــے😍❣️
تمہــــاری بـــاتیـــں چہـــرے کـــی مسکـــراہـــٹ کــــا سبــــب ہیــــں❤️❣️
تمہارا ساتھ تسلسل سے چاہیئے مجھ کو
تھکن زمانوں کی لمحوں میں کب اترتی ہے
ارمان
تمھاری آواز کو نیند کی گولیوں
کی جگہ۔۔۔۔۔ لیتا ہوں میں پگلی
وقت تجربہ تو دیتا ہے
پر معصومیت چھین لیتا ہے🖤🥀
انسان سب سے زیادہ زلیل اپنے من پسند لوگوں سے ہوتا ہے 💯💔🥀
#_
باہر کی تمام رنگینیاں مل کر بھی اندر کی ایک اداسی کا مداوا نہیں کر سکتیں
اور دکھاتی رہی تصویریں تیری شادی کی
کل میرے ضبط سے کھیلی ہے سہیلی تیری💯🔥
ہم نے کاٹا ہے ہجر کی مسافتوں کا سفر
ہمیں معلوم ہے محبوب کا بچھڑنا کیا ہے
*مُرشِدّ❤️*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain