~ پتـہ ہـے میـرا دل پھٹنـے لائـق تھــا جـب اُس نـے آخـری لمحــے کــہا خــوش رہــو، اور میــں نــے اُس ســے کہــا کــہ مجــھے تمہــاری دعــا بھــی نہــیں چاہیــئے. 🙂💔
تم نے فقط سنا ہوگا !!
مگر ہم پر بیتی ھے۔۔
__"محبت خون پیتی ھے"__❣️🩸
تیری یادوں کے راستے کی طرف
اک قدم بھی نہیں بڑھوں گا میں
دل تڑپتا ہے تیرے خط پڑھ کر
اب تیرے خط نہیں پڑھوں گا میں💔
کیمرہ تھامے کھڑی تھی زندگانی
اور ہم کو مسکرانا پڑ رہا تھا🔥💯
پِھر ہمیں چھوڑ دیا جاتا ہے ڈھیر سارے زِہریلے جملوں کے ساتھ 🖤💔🔥🍂🥀
#Arman Malik
حسرتیں روگ بن گئیں یار.
لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں....!!!
تــم نـے کیا ســوچ کــر میــرے آگـے
پھــــر محبتــــ کا مشــــورہ رکھا؟؟
عشــق گھـر کا کوئی، مــلازم ہـے
کہ ایکـــ چھـــوڑا تو دوســــرا رکھا
اس کے کھونے پہ مت دلاسہ دے مجھے
مرنا بنتا تھا ـــــــــــ رو رہا ہُوں میں
🔥🍂💔
میں غلام ابنِ غلام ہوں۔۔۔❤️ میں تو پنجتن کا غلام ہوں۔۔۔♥️
(⬛🟨⬜🟥🟩)
نہ بتائیں گے کہ ناراض ہیں کس بات پر ہم
اور تُجھے ٹوٹے ہوئے دل بھی نہیں بھیجیں گے
🍁💔💔
" میں کِسی اور سے دِل لگاؤں بھی تو کیا لگے گا ، میں لفظ مُحبت سُنتا ہوں اور وہ مُجھے یاد آتا ہے ۔ " 💔🙂
جب زندگی کی سمجھ آنے لگ جائے تو پہلا حق خاموشی کا بنتا ہے کہ آپ اسے اختیار کریں❤️🥀
جن کی زندگی میں بہت شور ہو ناں
ان کا فون اکثر سائیلنٹ پہ ہی ہوتا ہے❤️🥀
کوئی محوِ رقص ہے, تو ____کوئی گُم ہے خیالِ یار میں
یہ عشق کے رنگ ہیں, نہیں کچھ کسی کے اختیار میں..🖤🔥
وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ 🔥
زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نہ گئی 🖤
نہ سنا اُس نے توجہ سے فسانہ دل کا
زندگی گزری مگر درد نہ جانا دل کا_
کتابیں سینکڑوں پڑھ لیں مگر یہ رمز کون جانے
کوئی اپنا بچھڑ جائے تو کیسے صبر کرتے ہیں؟
کتابیں سینکڑوں پڑھ لیں مگر یہ رمز کون جانے
کوئی اپنا بچھڑ جائے تو کیسے صبر کرتے ہیں؟
" اور کیا ہوگا بھلا سینے میں دِل کا مصرف!؟ بس اِسی واسطے رکھا ہے کہ ؛ دُکھایا جائے! 🙂
میرا کُربـــــــــ مری تنہــــــائی کی زینتـــــ
میں چہـــروں کے جنــگل کا سُنـــاٹا ہوں۔!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain