تم بچھڑ گئے تو کیا
لوگ مر بھی توجاتے ہیں🙂
آخری خط تیرا دیمک سے بِھی کھایا نہ گیا
کِتنی کڑواہٹ تِھی ترے ہجر میں اندازہ کر
ہم جو بے حال زار بیٹھے ہیں
دل کی دلی بھی ہار بیٹھے ہیں
جون ایلیاء💔
ہر شخص مری زات سے جانے کے لئے تھا
تو بھی تو مری زات سے جانے کے لئے ہے
وہ مسیحا نہ بنا ہم نے بھی خواہش نہیں کی
اپنی شرطوں پہ جیے اس سے گزارش نہیں کی
یہ زخموں پر ہنس دیتے ہیں___🥀
کن لوگوں میں چھوڑ گئ ہو مجھے 💔
ہاں مکمل ٹوٹ گئے ہیں ہم
سکون کی سانس لو اب
رات کھولے تھے کچھ پرانے خط،
پھر محبت دراز میں رکھ دی۔
🤦🖤

کیا کہیں، کچھ نہیں ہے کہنے کو
ہائے! کیا غم ملا ہے سہنے کو..💔
💔💔💔💔😥💔💔💔💔
کسی کے جذبات کو اتنی چوٹ نہ پہنچاو کہ اسے💔
+
جب بھی آپ کا خیال آۓ تو صرف تکلیف ہی ملے🤔💔💔
خاموشیاں راج کرتی ہیں مجھ میں
اُداسیوں کا خوبصورت جزیرہ ہوں میں!!
🥀🍁
تو میری زندگی سہی ، لیکن___
زندگی ! تیرے زخم گہرے ہیں!!!!!!😔💔
سیکھا تھا دل سے تیری ذات میں رہنا۔
۔
سکھایا ہے تیری ذات نے اوقات میں رہنا۔
کون روتا ہے تعلق کو بھی ,, تا دیر جناب
سب چلے جاتے ہیں بس ایک سپارہ پڑھ کے..🥀💯
✍️🥀
ظرف رکھتے تو جان لیتے 🔥
چپ بھی ایک شکایت ہے💔
محبت، ہجر، نفرت مل چکی ہے
میں تقریباً مکمل ہو چکا ہوں
مجھکو سارے ہی چھوڑ جاتے ہیں۔
۔
تم میرے ساتھ کچھ تو نیا کرتی۔
یہ غم کیا دل کی عادت ہے؟ نہیں تو
کسی سے کچھ شکایت ہے؟ نہیں تو💔
زندگی میں بعض مقام ایسے بھی آتے ہیں جب نہ چاہتے ہوئے بھی اپنے جذبات کو دفن کر کے اپنے سے وابستہ لوگوں کی خواہشات کا احترام کرنا پڑتا ھے....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain