Damadam.pk
Ranjnaa's posts | Damadam

Ranjnaa's posts:

Ranjnaa
 

اور پھر من پسند شخص سے محبت کے کفارے تو ادا کرنے ہی پڑھتے ہیں کبھی رسوا ہو کر اور کبھی خود کو اذیت میں رکھ کر۔ 🙂

Ranjnaa
 

بارش دیکھ کر یہ گمان ہوا
اپنے کمرے میں رو رہی ہو تم۔۔۔۔

Ranjnaa
 

ہماری ہی تمنّا کیوں کرو تم؟
تمہاری ہی تمنّا کیوں کریں ہم؟

Ranjnaa
 

جس سے زندگی میں ایک لمحہ بھی محبت کی ہو، اس کا احترام ساری زندگی کے لیے فرض ہو جاتا ہے آپ پر۔۔۔!!!!!
🌝🔥

Ranjnaa
 

پھر مجھے معلوم ہوا کہ
اسے فرق نہیں پڑتا
میں مر بھی جاؤں تو👀

Ranjnaa
 

مجھے سے رشتہ بنائے رکھو
میں اداسی جذب کرتا ہوں🙄

Ranjnaa
 

جب چاہ مر جائے نہ
پرواہ کا بھی انتقال ہو جاتا ہے
💕💞💕

Ranjnaa
 

کہانی پھر ادھوری رہ گئی ہے
ہمارے بیچ دوری رہ گئی ہے
مجھے کچھ سال پیچھے لوٹنا ہے
میری اک شے ضروری رہ گئی ہے🖤

Ranjnaa
 

ساری عمر شکار کریندیاں گزری اک پنچھی عجب پھسایا.
جینوں چوگ چگن دا ول ناہی. اساں تن دا ماس کھوایا.
جینوں پانی پین دی عادت ناہی.اساں جگر دا خون پلایا.
وت ویکھ وفا اس پنچھی دی.جداں اڈیا ول نیں آیا...!!!!!

Ranjnaa
 

"مرد نے ہمیشہ من پسند عورت کو کھویا ہے
اور عورت کو کبھی من پسند مرد ملا ہی نہیں "🥀

Ranjnaa
 

سلوکِ نا روا کا اس لئے شکوہ نہیں کرتا
کہ میں بھی تو کسی کی بات کی پروا نہیں کرتا
ترا اصرار سر آنکھوں پہ تجھ کو بھول جانے کی
میں کوشش کرکے دیکھوں گا مگر وعدہ نہیں کرتا

Ranjnaa
 

آج چھیڑو___ نہ نبھانے کی باتیں
. . . . . . . . . . . . . .
. آج ھم دُکھ سے بھرے بیٹھے ھیں...!!

Ranjnaa
 

تمنّا وہ تمنّا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے۔
۔
جو مر کر بھی نہ پوری ہو اُسے "ارمان"کہتے ہیں۔

Ranjnaa
 

تم زمانہ دیکھ لو،
میں ابھی ادھر ہی ہوں.🖤
🔥

Ranjnaa
 

کاش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی اپنا ہوتا
💔

Ranjnaa
 

آپ آسمانِ بخت کو چُھوتی ہوئی سحر
میں دشتِ حادثات میں غُربت کی شام ہوں..!!
🥀🖤

Ranjnaa
 

میں نے اپنوں کو جھیلا ہے
تم عذابوں کی بات کرتے ہو
_____'. 🙂💯🥀🔥

Ranjnaa
 

....اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ۔۔۔۔❤
تو بس اپنا سمجھو ۔۔! سب سمجھ جاؤ گے...👆👆

Ranjnaa
 

سوچتا ہوں جب لاش لٹکتی ہے پنکھے سے 🙂
عشق تو سامنے بیٹھا ہنستا ہو گا_____!!!🖤🌸

Ranjnaa
 

وہ بچھڑ کر نڈھال تھا ہی نہیں...
یعنی اُس کو ملال تھا ہی نہیں...💔