رہی جو زندگی میری تو شہرِ ظلمت میں
چراغ بیچوں گا اور بے حساب بیچوں گا
مرا اجالوں کا بیوپار بس چمک جائے
فلک پہ بیٹھ کے میں آفتاب بیچوں گا!!
تیرے نام کے دھاگے بھی۔۔۔۔۔❣
کل دربار سے کھول لایا ہوں۔۔۔۔۔❣
فرض کرو تم میرے ہو___¯ツ
اور فرض کبھی چھوڑے نہیں جاتے__✨
تجھ کو دیکھا تو پھر اس کو نہ دیکھا....
چاند کہتا ہی رہا میں چاند ہوں میں چاند ہوں۔...❤
آپ نے آنے میں اِس بار بہت وقت لیا...
اب تو ہم سیکھ چُکے گُزارا کرنا..!!! 🙂🖤🔥
جِس کیلٸے لِکھا جب اُسی نے نہ پڑھا تو
پِھر عالمِ کُل بھی پڑھ لے تو مُجھے کیا🥀🌚
میں نے بلایا اُسے پہلے رُوبرو
پھر بتایا یوں مکمل ہوتا ہوں میں👀🖤🔥
وہ جس دن تیری کال آئے گی
ہم دیوانے بھی مسکرائیں گے،قہقہے لگائیں گے__🙂💔
تم اب تک منافق دلوں میں رہے ہو🔥
میرے دل کی آب و ہوا مختلف ہے۔۔۔۔🥀🙋♂️❤🔥
دم آخر یوں پلٹ کر مجھے دیکھا اس نے
جیسے بندے کو کسی شے کی ضرورت نہ رہے!!
♥ 👌🙋♂️❤🔥