Damadam.pk
Ranjnaa's posts | Damadam

Ranjnaa's posts:

Ranjnaa
 

خفا ہونا....!!
منا لینا....!!
یہ صدیوں سے روایت ہے....
محبت کی علامت ہے....!!
گلے شکوے کرو مجھ سے....
تمہیں اس کی اجازت ہے....!!
مگر یہ یاد رکھنا تم....
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے....!!
ہوائیں رخ بدلتی ہیں....
خزائیں لوٹ آتی ہیں....!!
خطائیں ہوہی جاتی ہیں....
خطا ہونا بھی ممکن ہے....!!
خفا ہونا بھی ممکن ہے....
مگر یوں ہاتھ سے دامن....
کبھی چھوژا
نہیں کرتے....!!
ہمیشہ یاد رکھنا کہ....
تعلق ٹوٹ جانے سے....
کبھی ٹوٹا نہیں کرتے....!!

Ranjnaa
 

__🥀🍁
__°" تُمہارے پاس تو اتنی مُحبتیں ہیں یار!
رہا نہ میں تو تُمہیں فرق تک نہیں پڑنا! ۔ " 💔°°_🍁
🔥
_🥀💔

Ranjnaa
 

میں دھیمے لہجے کا سیدھا سادہ لڑکا* ✨
کوئی محبت سے بولے تو بہت بولتا ہوں ❤🙂
💔🥀🔥🖤

Ranjnaa
 

تو بات سمجھا کر میری🥀
سن تو دنیا بھی لیتی ہے🖤

Ranjnaa
 

||🙇میں ناکامیوں میں الجھا ہوا نفسیاتی لڑکا💔🔥||
||آہستہ آہستہ اپنی شخصیت مٹا رہا ہوں||💔😒

Ranjnaa
 

اس کی آنکھیں بلا کی تاجر ہیں 👑💫
جس کو چاہیں خرید لیتی ہیں 😉😘

Ranjnaa
 

میں جانتا ہوں یہ رستہ کہیں نہیں جاتا
میں جانتا ہوں مگر کیا کروں،کہاں جاؤں.؟
🔥💯💔

Ranjnaa
 

"رات وہ شخص گھڑی بھر کے لِیے یاد آیا، اور پھر صبح تلک نیند نہیں آئی مُجھے۔ " 💔🙂

Ranjnaa
 

اور پھر ہمارا اچھا ہونا ہی ہمارے منہ پر مارا جاتا ہے__!!💔☺
خاموشی 🍁

Ranjnaa
 

گفتگو سے خلل نہ آجائے
آج فقط ان کو دیکھیں گے ❤🔥

Ranjnaa
 

لکھا تھا اک کتاب میں ہر مسئلے کا حل،
اور آخری سطور میں لکھا تھا خودکشی،
پہلے بدن پہ ہجر مسلّط کیا گیا،
پھر چیخ کر کہا گیا اب کاٹ زندگی_____!!!

Ranjnaa
 

اور پھر جِس دُکھ کا کوئی عِلاج نہ ہو اُسے بس سہنا ہی پڑتا ہے! ۔ " 💔🙂

Ranjnaa
 

تیڈی کار کونی تیڈا پیسہ نئیں
تیکوں ہیر تے سسیاں کیا ملسن

Ranjnaa
 

بے قدراں کُجھ قدر نہ کیتی
اساں کیتی خُوب تسلی ھُو
دُنیا دار پُجاری زر دے
تے کُتیاں دے گل ٹلی ھُو
بُک بُک اتھرُوں روسن اکھیاں
تے ویکھ حویلی کلی ھُو
کُوچ نصیر اساں جد کیتا
تے پے جانڑی تھرتھلی ھُو

Ranjnaa
 

اے وقت دے شاکر دھکے ہن
تساں دیونڑے ہن اساں جھلنڑے ہن۔

Ranjnaa
 

" تُجھے ہنستے ہُوئے دیکھا تو یہ یقین آیا کہ ؛ مکافاتِ عمل محض اِک تسلی کے سوا کُچھ بھی نہیں! ۔ " 💔🙂b

Ranjnaa
 

مجھکو بھی ایک شخص
ضروری تھا،مگر خیر

Ranjnaa
 

ساڈے ہتھ وچ ہتھ توں پا کہ ویکھ
سارا جھان نہ رووے تے وت آکهیں♥️🥀

Ranjnaa
 

زندگی کس طرح بسر ھو گی
دل نھیں لگ رھا محبت میں♣️

Ranjnaa
 

دنیا میں کوئی ایک ایسا شخص تو ہونا چاہئے جو آپ سے حال پوچھے تو آپ جواب میں اسے سچ بتا سکے 💔