پڑھ کر جس پہ تم نے واہ کہہ دی۔۔
صاحب وہ میرا درد تھا
ضبط کہتا ہے کہ خاموشی سے بسر ہوجائے
درد کی ضد ہے کہ دنیا کو خبر ہوجائیں
ھونٹوں کی مسکراہٹ کو حقیقت زندگی نہ سمجھ .
دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے _ ھوئے ہیں ہم..
نا کھولو میرے درد سے لپٹی کتابوں کو !
لفظ جی اٹھے تو خوف سے مارے جاؤگے!
وہ جن کو درد پہنچتا تھا میرے ہر درد پر
وہی ہمدرد میرا درد سر __ بن گئے
میری شاعری پڑھ کر وہ پہلو بدل کر بولے
خدارا کوئی قلم چھینے اس سے یہ تو مار ڈالے گا۔
میری عادت ہے درد سہنے کی
میں کبھی بددعا نہیی دیتی
اس وقت تیرے دل میں بہت درد اٹھے گا ۔
جب بچھڑ کر مجھ سے تجھے میرے ہم نام ملیں گے۔
اب کون خریدے گا ہیروں کے دام تیرے آنسو
وہ جو درد کا تاجر تھا شہر چھوڑ گیا

بڑا دشوار ہوتا ہے
کسی کو یوں بھلا دینا
مانا کہ مرنے والوں کو بھلا دیتی ہے دنیا
مجھ کو زندہ بھول کر تم نے تو راویت ہی بدل ڈالی

https://youtu.be/QkCKxhSFyBs
what'sapp status for girls 😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain