Tum Se To Kheir Gharri Bhar Ki Mulaaqat Rahi
Log Saddiyoon Ki Rafaaqat Ko Bhulaa Detay Hein.









کبھی آو میرے درد کی زیارت کے لیے
مرید بن کے جاوگے یہ وعدہ ھے میرا
ھونٹوں کی مسکراہٹ کو حقیقت زندگی نہ سمجھ .
دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے _ ھوئے ہیں ہم..
جسکو خود سے زیادہ چاہو وہ محبت
درد کے سوا کچھ نہیں ___ دیتی



سکون کی تلاش میں شہزادے ہم اپنا دل بیچنے نکلے
خریدار ایسا ملا درد بھی دے گیا دل بھی لے گیا
درد چھپا کے مسکرنا ھی کمال ھے
ھم اس کمال میں کمال رکھتے ہیں
شکر کرو درد سہتا ھوں درد لکھتا نہیں.
ورنہ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اٹھتے.
کبھی آو میرے درد کی زیارت کے لیے
مرید بن کے جاوگے یہ وعدہ ھے میرا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain