🌹 ہمیں شاعری کا شوق کہاں__________🥀
🌹 ہم تو تیری چاہت کی تفسیر لکھتے ہیں🥀
🌹 پیش کرتے ہیں تمہیں حرف عقیدت___🥀
🌹 ہم تو تمہیں دل کی تعبیر لکھتے ہیں__ 🥀
✍️🥀
اس نے رولا دیا مدثر
بندے تو ہم بھی کمال تھے
دل کرتاہے کہ تمہیں زور زور سے پکاروں ۔۔۔۔
پھر سوچتا ہوں کہ خاموشی بہتر ہے ۔۔۔۔
جیسےچھوڑتےوقت میری چیخیں سنائی نہیں دیں ۔۔۔
اسے میری پکار سے کیا فرق پڑے گا ۔۔۔
جدائی حل نہیں ہے مسئلوں کا
سمجھتےکیوں نہیں ہو بات میری؟؟
اس کی انکھیں ایسی غزالی ہے
ہر بار عشق کیا جاسکتا ہے
ضدی ہوں پلٹ آتا ہوں تیری گلی میں
پتھر تو پہلے بھی سو بار لگے ہیں مجھے
میں نے رسماً کہا میں جاؤں!!!
اس نے فوراً کہا مناسب ہے۔۔۔✍️
Dasoooo hun Banda mazaq v na kary😉😆🤣😂😁😎
بہت شوق ہے نہ تجھے بحث کرنے کا..!!!
آ بیٹھ میرے پاس اور بتا...!!
وفا کیا ہوتی ہے..؟؟؟؟
جانے کیوں اک خیال سا آیا
?میں نہ ہوں گا تو کیا کمی ہوگی
جس پر زہر بھی اثر نہ کرے
تنہائی اسے بھی مار دیتی ہے
دعائیں یاد کرا دی گئی تھیں بچپن میں
سو زخم کھاتے رہے اور دعا دیتے گئے ہم






Ab Udas Phirte Ho Sardiyon Ki Shamon Mein
Is Tarha To Hota Hai Is Tarha Ke Kamoon Main
Kehtay Hai kisi K Janay Se kOi Nhi Martaa
LekiN
Lakhun K Anay Se Uss aik Ki kamii PoOri Nhi hOtii.
Uljha Rahi Hai Mujh Ko,Yehi Kash Makash Musalsal Wo Aa Basa Hai Mujh Mei, Ya Mai Us Mei Kho Gai Hoon
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain