وہ چاہے تو کیا نہیں ممکن...
وہ نہ چاہے تو کیا کرے کوئی...
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
وہ جاتے جاتے مجھے اپنے غم بھی سونپ گیا
عجیب ڈھنگ نکالا ہے غم گساری کا
ستارہ صبح کا میں اور چراغ شام کا تُو___!!
نہ تیرے کام کا میں ہوں نہ میرے کام کا تُو___!!
😏
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
خدا کرے کہ تری عمر میں گنے جائیں
وہ دن جو ہم نے ترے ہجر میں گزارے تھے
زمیں سے اگتی ہے یا آسماں سے آتی ہے
یہ بے ارادہ اداسی کہاں سے آتی ہے
جانتا ہوں کہ تجھے ساتھ تو رکھتے ہیں کئی
پوچھنا تھا کہ ترا دھیان بھی رکھتا ہے کوئی
😐😞
کوئی سمجھے تو ایک بات کہوں
عشق توفیق ہے گناہ نہیں
😎
ہماری محبت کی نزاکت سے ابھی نا واقف ہو تم
ہم اسے جینا سکھا دیتے ہیں جسے مرنے کا شوق ہو
بچھڑ گیا ہے کہیں -در بدر نہ ہوجائے
میرے خدا اُسے حفظ و امان میں رکھنا..!!
بہت اُمید رکھنا اور پھر بے آس ہونا بھی
بشر کو مار دیتا ھے بہت حساس ہونا بھی۔
مت پوچھو کہ_____کیسے ہیں ہم.. 🔥
.
سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم.😎
"اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسے
تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے
"نشـــہ تھــا اسکــی بناوٹــی جھوٹـــی باتــــوں میــــں۔
وہ باتیــں بناتـے رہــے اور ہــــم عـــادی ہوتــــے گئـــے...!"
"میں نے اپنوں کو دیکھا ہے جناب
بناتے میری موت کی تدبیر"
"💔"ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر..💔...!!
""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا .
میری تباہیوں میں تیرا ہاتھ ہے مگــــــــر
میں سب سے کہہ رہا ہوں مقدر کی بات ہے 💔
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔
آئے تھے اگر تو دل لبھاتے جاتے
آنا تھا نہ یوں تو پھر نہ آتے جاتے
دہراؤں تو آتا ہے کلیجہ منھ کو
کچھ یاد ہے کیا کہا تھا جاتے جاتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain