زمانہ مجھ کو دیتا ہے زوال کی دھمکیاں
نہ جا نے کو نسا مجھ میں کمال دیکھا ہے۔
خو ا ہش تو نہ تھی کسی سے دل لگانے کی پر
قسمت میں درد لکھا ہے محبت کیسے نہ ہو تی۔
Allah mafiiiiiii😯
ہم نے چھو ڑ دی فنکا ریاں
ورنہ تجھ جیسے حسین لو گ ہم قلم سے بنا لیتے تھے۔
😏😏😏
تجھے کھونے ، گنوانے کا وہ ایک بے نام سا لمحہ
مجھے لگتا ہے ساری زندگی پیچھا نہ چھوڑے گا
تعلقات میں ایسی بھی رواداری نہ ہو محسن
ملے تو مل لینا بچھڑے تو یاد بھی نہ کرنا
میں چپ رہوں کبھی بے وجہ ہنس پڑوں محسن
اسے گنوا کے عجب حوصلے تلاش کرتا ہوں
نہیں ہے محسن کو تم سے شکوہ ، تمہاری ستمگری کا
کہ تم کو درس وفا ملا ہے ، اداس رہنا ، اداس رکھنا
اب اس کو کھو رہا ہوں بڑے اشتیاق سے
وہ جس کو ڈھونڈے میں زمانہ لگا مجھے
بنے ہو دوست اگر تو دوستی کی لاج رکھنا
پیٹھ پر انجان زخم ہیں بہت تم سینے پہ وار کرنا
وہ مجھے دوست جا نتا ہی نہیں ہے
میری کوئی بات ما نتا ہی نہیں ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
لے جائے نہ چپ چاپ سمندر کو اٹھا کر
وہ شخص جو ساحل پہ کھڑا سوچ رہا ہے
اس نے پھر سلام بھیجا ہے
پھر کسی سے بگڑ گئی ہو گئی
موسم کی طرح بدلتے ہیں اس کے عہد
اوپر سے یہ ضد کہ مجھ پہ اعتبار کرو
میں ڈوبا تو سمندر کو بھی حیرت ہوئی مجھ پر
عجیب شخص ہے کسی کو پکارتا ہی نہیں
بابا جی کہتے ہیں کہ ہمارے یہاں جتنے بھی اچھے عاشق ملتے ہیں
وہ کتابوں میں ہیں
یا قبرستانوں میں ہیں
♥️⚰️♥️
اگر امی کہیں تو موبائل رکھ دیا کریں
یاد رہے پاؤں میں جنت کے ساتھ جوتی بھی ہوتی ہے
👡👡👡👡
ایک زمانہ تھا جب موبائیل گرتا تھا تو بیٹری باہر آجاتی تھی
اب موبائیل گرتا ہے تو دل باہر آجاتا ہے
😵😵😵😵
آپ کو یاد کرتے ہیں آپ کے اخلاق کی وجہ سے
جناب
ورنہ
آپ کے کونسے پکوڑے سموسے مشہور ہیں
🤷🤷batao?
تمھارے جانے کے بعد وقت تھم سا گیا
وہ تو بعد میں پتہ چلا کہ گھڑی کا سیل ختم ہوگیا
🤷🤷🤷🤷🤷
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain